The news is by your side.
Daily Archives

3 جنوری 2025

کیپ ٹاؤن ٹیسٹ؛ پہلے دن کا کھیل ختم، جنوبی افریقا 4 وکٹوں پر 316 رنز بنا لیے

کیپ ٹائون۔جنوبی افریقہ نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کے اختتام پر 4 وکٹوں کے نقصان پر 316 رنز بنائے، جس میں رائن رکلٹن اور کپتان ٹیمبا بووما کی شاندار سنچریاں نمایاں رہیں۔ کیپ ٹاؤن میں جاری میچ…
Read More...

صائم ایوب انجری کا شکار، اسپتال منتقل 

کیپ ٹائون۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب انجری کا شکار ہوگئے۔ کیپ ٹاؤن میں جاری میچ کے دوران، صائم ایوب شارٹ تھرڈ مین باؤنڈری پر گیند کا پیچھا کرتے ہوئے
Read More...

کرم امن معاہدے پر بقیہ 6 ارکان کے بھی دستخط، مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل پارا چنار جائے گا

پشاور۔کرم امن معاہدے پر بقیہ چھ ارکان نے بھی دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت مال بردار گاڑیوں کا پہلا قافلہ کل ٹل سے پاراچنار کے لیے روانہ ہوگا۔ یہ قافلہ صبح 10 بجے روانہ ہوگا، جس کی حفاظت پولیس کرے گی، جبکہ کسی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے…
Read More...

ایپکس کمیٹی اجلاس؛ بیرون ملک سوشل میڈیا پروپیگنڈا عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کرنے پر اتفاق

اسلام آباد۔وزیراعظم کی قیادت میں نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں بیرون ملک سے سوشل میڈیا پروپیگنڈا کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کا فیصلہ کیا گیا۔ یہ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہی میں ہوا، جس میں وفاقی…
Read More...

اسلام آباد کا نیا اور مہنگا سیکٹر، سمندر پار پاکستانی زمین خریدنے کیلئے ٹوٹ پڑے

اسلام آباد ۔اسلام آباد کا نیا اور مہنگا سیکٹر، سمندر پار پاکستانی زمین خریدنے کیلئے ٹوٹ پڑے۔بیرون ملک مقیم کئی پاکستانی اسلام آباد کے سیکٹر سی-14 میں زمین خریدنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو اب…
Read More...

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت4.7 ریکارڈ

کوئٹہ۔بلوچستان کے ضلع سبی اور گردونوح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق، زلزلے کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ…
Read More...

سال 2025 سے واپس 2024 میں جانے کا حیرت انگیز واقعہ

ہانگ کانگ سے لاس اینجلس جانے والی ایک پرواز نے وقت کے فرق کی بدولت مسافروں کو ایک انوکھا تجربہ فراہم کیا۔ سائنس کی ترقی کے ساتھ، ماضی میں جانے کا تصور ہمیشہ سے انسان کی دلچسپی کا مرکز رہا ہے۔ اگرچہ فزکس کے قوانین کو توڑ کر وقت…
Read More...

سلامتی کونسل کے غیر مستقل رکن پاکستان نے اپنی عالمی ذمہ داریوں کا آغاز کر دیا

نیو یارک۔پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں غیر مستقل رکن کے طور پر اپنی دو سالہ مدت کی بین الاقوامی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ اس موقع پر اقوام متحدہ میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں پاکستان کے مندوب عاصم افتخار نے…
Read More...

پیا گھر سدھارنے کی تیاریاں، نیلم منیر کی مایوں کی تصاویر وائرل

لاہور۔نیلم منیر، پاکستان کی مشہور ٹیلی ویژن اور فلمی اداکارہ، جن کے انسٹاگرام پر 7.7 ملین سے زائد فالوورز ہیں، نے اپنی شادی کی تقریبات کا آغاز کر دیا ہے۔ نیلم کے مشہور ڈراموں میں "قید تنہائی", "اشک", "قیامت", "کہیں دیپ جلے", اور "دل موم کا…
Read More...

سستے ترین آئی فون کی لانچنگ متوقع، اہم فیچرز کون سے ہونگے؟

اسلام آباد۔ایپل آئندہ چند ماہ میں اپنی کم قیمت آئی فون سیریز کا ایک نیا ماڈل لانچ کرنے کی تیاری کر رہا ہے، جسے آئی فون 16 ای کا نام دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق، یہ نیا ماڈل ماضی کے ایس ای ڈیوائسز سے مختلف ہوگا اور اس میں ہوم…
Read More...