The news is by your side.
Daily Archives

22 جنوری 2025

پی ٹی آئی میں پھوٹ پڑنے لگی؛ علیمہ خان کو پارٹی ٹیک اوور کرنے کا مشورہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف میں دراڑیں دکھائی دینے لگی ہیں، اور اس سلسلے میں علیمہ خان کو پارٹی کی قیادت سنبھالنے کی تجویزیں ملنا شروع ہو گئی ہیں۔ مطلع ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی موجودہ قیادت کے حوالے سے پارٹی کے رہنماؤں کے…
Read More...

الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ ایک بار پھر آمنے سامنے

اسلام آباد ۔الیکشن کمیشن اور سپریم کورٹ ایک بار پھر آمنے سامنے آ گئے ۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کی جانب سے ادارے پرجانبداری اور ججز کے ریمارکس پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے ۔ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا کسی ایک…
Read More...

یوٹیلیٹی اسٹورز کے آپریشنز بند کرکے اثاثے و پراپرٹی حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے سبسڈی روکنے کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے آپریشنز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس کی پراپرٹی و اثاثوں کو حفاظتی تحویل میں لینے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق، وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز…
Read More...

190 ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے سے عمران خان کی صحت پر کوئی اثر نہیں پڑا، شیخ رشید

اسلام آباد۔عوامی مسلم لیگ کے رہنما شیخ رشید نے کہا ہے کہ انتخابات سے پہلے سمندر پار پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے حوالے سے کیس انتہائی اہم ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ 190 ملین پاؤنڈ کے کیس کے فیصلے کا بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت…
Read More...

صائم کے متبادل کا نام سامنے آگیا

لاہور۔قومی ٹیم کے سابق کرکٹر باسط علی نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے اوپنر صائم ایوب کے متبادل کے طور پر شان مسعود کو فرسٹ چوائس قرار دیا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر گفتگو کرتے ہوئے باسط علی نے تجویز دی کہ اگر صائم ایوب چیمپئنز ٹرافی تک مکمل…
Read More...

امیتابھ بچن کی ’بہو‘ کے ساتھ تصویر وائرل

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی اداکارہ انوشا ڈنڈیکر نے حال ہی میں امیتابھ بچن سے ملاقات کی، جس نے انہیں اپنی فلم ’ویرودھ، فیملی کمز فرسٹ‘ کے سیٹ پر گزارے گئے خوبصورت لمحے یاد دلا دیے۔ انوشا نے اس ملاقات کی تصویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ…
Read More...

شرح سود میں کمی کے سبب آٹو فنانسنگ کے اجرا میں اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد ۔دسمبر 2024 کے دوران گاڑیوں کے لیے قرضوں کی فراہمی 235.454 ارب روپے تک پہنچ گئی، جو ایک اہم اضافہ ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق، نومبر 2024 میں آٹو فنانسنگ کی مد میں 234.6 ارب روپے…
Read More...

’’کراچی تا لاہور 13 منٹ میں‘‘چین کا سپرسونک ہوائی جہاز

لاہور۔چین کی کمپنی اسپیس ٹرانسپورٹیشن نے اپنے سپرسونک مسافر بردار ہوائی جہاز "ینشنگ" (Yunxing) کا کامیاب تجربہ کر لیا، جو ہوابازی کے میدان میں ایک بڑا سنگ میل ہے۔ یہ جدید طیارہ 3045 میل فی گھنٹہ کی حیرت انگیز رفتار (ماخ 4) پر سفر کرنے کی…
Read More...

رہا ہونے والی اسرائیلی یرغمالی خواتین کا حماس کے حسن سلوک سے متعلق بیان سامنے آگیا

تل ابیب ۔حماس کی قید سے رہا ہونے والی تین اسرائیلی خواتین نے اسرائیل پہنچنے کے بعد اپنی قید کے تجربات بیان کیے، جن سے اسرائیلی میڈیا کو حیرانی کا سامنا کرنا پڑا۔ اسرائیلی میڈیا، جو ہمیشہ سے حماس کے خلاف منفی پروپیگنڈا کرتا رہا ہے، ان…
Read More...

2 امریکی قیدیوں کے بدلے کیلیفورنیا کی جیل سے رہائی پانے والا طالبان

کابل۔امریکی ریاست کیلی فورنیا کی جیل سے 16 سال بعد ایک افغان طالبان رکن کو رہا کر دیا گیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان جنگجو خان محمد کو 2006 میں مشرقی افغانستان سے گرفتار کیا گیا تھا اور 2007 میں انہیں امریکا کے حوالے کیا گیا۔…
Read More...