The news is by your side.
Daily Archives

5 جنوری 2025

بھارت مقبوضہ علاقے کی آبادی کی نوعیت، سیاسی ڈھانچے میں تبدیلی کی کوشش کر رہا ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ 5 اگست 2019 کے بعد بھارت نے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے جس کے ذریعے وہ متنازع جموں و کشمیر کی آبادی کی نوعیت اور سیاسی ڈھانچے کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ ان…
Read More...

پیپلز پارٹی حکومت سے پھر ناراض،علیحدگی کی دھمکی

اسلام آباد۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت آئین کی مسلسل اور کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے اور اہم فیصلوں میں ان کو اعتماد میں نہیں لیا جا رہا۔ انہوں نے کہا کہ جس دن پیپلز…
Read More...

سعودی عرب کی ایک اور ایئرلائن کو پاکستان کیلئے آپریشن شروع کرنے کی اجازت

ریاض۔سعودی عرب کی ایک اور ایئر لائن کو پاکستان کے لیے اپنے آپریشنز شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق، سعودی ایئر لائن "آدیل" اپنا فلائٹ آپریشن 2 فروری سے شروع کرے گی، اور اس کی پہلی پرواز ریاض سے…
Read More...

چین نے لداخ میں بھارت کو بڑا دھچکا پہنچا دیا

نئی دہلی ۔بھارت کو ایک اور زبردست دھچکا دیتے ہوئے چین نے ہوتان پریفیکچر میں لداخ کے کچھ علاقے شامل کرکے دو نئی کاؤنٹیوں کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس پر مودی حکومت برہم ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، بھارتی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز بیجنگ کے…
Read More...

موبائل فون 30 فیصد سستے ہوگئے، موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کا دعویٰ

اسلام آباد۔لوکل موبائل فون مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیئرمین مظفر پراچہ نے موبائل فون کی قیمتوں میں اضافے کو مفروضہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ حقیقت میں موبائل فون کی قیمتوں میں 30 فیصد کمی آئی ہے۔ ان کے مطابق، موبائل فون کی قیمتوں…
Read More...

دھند کے باعث موٹروے ایم ٹوکومکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا

اسلام آباد۔ترجمان موٹرویز عمران احمد نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھند کے باعث ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند کر دی گئی ہے ۔ ترجمان کے مطابق لاہور سے سیالکوٹ موٹروے ایم 2 مکمل طور پر ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہے ، شدید دھندکے باعث…
Read More...

ایلون مسک کو اسٹار لنک کی سروسز شروع کرنے کیلئے حکومتِ پاکستان کی منظوری کا انتظار

واشنگٹن۔ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے مالک ایلون مسک کو اسٹار لنک کی سروسز پاکستان میں شروع کرنے کے لیے حکومتِ پاکستان کی جانب سے منظوری کا انتظار ہے۔ ایلون مسک نے اس حوالے سے کہا ہے کہ وہ حکومتِ پاکستان کی منظوری کا انتظار کر رہے ہیں۔ پاکستان…
Read More...

بھارت نے اجمیر شریف جانے والے 400 پاکستانی زائرین کے ویزے روک لیے

نئی دہلی۔بھارت نے خواجہ معین الدین چشتی کے عرس میں شرکت کے لیے مخصوص کوٹے میں سے صرف 100 پاکستانی زائرین کو اجمیر شریف کا ویزا جاری کیا ہے، حالانکہ اس سال کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹہ مقرر کیا گیا تھا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق…
Read More...

واشنگٹن پوسٹ کی کارٹونسٹ ٹرمپ اور اخبار کے مالک کا کارٹون شائع نہ کرنے پر احتجاجاً مستعفی

نیو یارک۔واشنگٹن پوسٹ کی ایوارڈ یافتہ سیاسی کارٹونسٹ این ٹیلنس نے ایک متنازعہ کارٹون کے بعد استعفیٰ دینے کا اعلان کیا ہے، جس میں اخبار کے ارب پتی مالک جیف بیزوس کو ڈونلڈ ٹرمپ کے مسترد کیے جانے سے پہلے گھومتے ہوئے دکھایا گیا تھا۔ ٹیلنس نے…
Read More...

ریٹائرمنٹ کی خبروں پر روہت شرما کا رد عمل بھی سامنے آ گیا

جوہانسبرگ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر نہیں ہو رہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ وہ صرف آؤٹ آف فارم ہونے کی وجہ سے آسٹریلیا…
Read More...