The news is by your side.
Daily Archives

11 جنوری 2025

پنجاب دھی رانی پروگرام کا آغاز،51 جوڑوں کی شادیاں،مریم نوازنے سلامی کارڈ دیا

لاہور۔دھی رانی۔۔۔۔ سب کی سانجھی،وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پاکستان کا پہلا”پنجاب دھی رانی پروگرام“ لانچ کر دیا-لاہور کے بہترین میرج ہال میں 51- اجتماعی شادیوں سے آغاز کردیاگیا-نوبیاہتا جوڑوں میں پانچ کرسچن دولہا دلہن اور ایک
Read More...

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی تاریخ سامنے آگئی

لاہور۔پاکستان کی مشہور اداکارہ کبریٰ خان اور ان کے قریبی دوست گوہر رشید کی شادی کی افواہیں اب حقیقت بن چکی ہیں، اور ان کی شادی کی تاریخ بھی سامنے آ چکی ہے۔ سوشل میڈیا پر پھیلنے والی ان افواہوں کے مطابق، کبریٰ خان اور گوہر رشید 22…
Read More...

پڑھے لکھے کوہلی کو مسلسل خراب فارم نے پنڈت کے در پر پہنچادیا

نئی دہلی ۔بھارت کے مشہور کرکٹر اور متعدد عالمی ریکارڈز کے حامل ویرات کوہلی اپنی بیوی انوشکا شرما کے ساتھ ایک روحانی مقام پر پہنچے، جہاں ان کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ ویڈیو میں ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کو ایک…
Read More...

عمران خان جیل میں کیا کھاتے ہیں؟ عظمیٰ بخاری نے بتا دیا

لاہور۔پنجاب کی وزیرِ اطلاعات عظمیٰ بخاری نے بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی جماعت پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دورِ حکومت میں انڈے، کٹے، لنگر خانے، پناہ گاہیں اور بھنگ کی فیکٹریاں قائم کی گئیں، جبکہ حکومت پھونکوں، تعویزوں اور…
Read More...

وسائل کی تقسیم میں سندھ کے ساتھ سوتیلی ماں کا سا سلوک کیا جاتا ہے، بلاول بھٹو کا شکوہ

کراچی۔پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وسائل کی تقسیم میں سندھ کے ساتھ ناانصافی کی جاتی ہے اور جب حق نہیں ملتا تو مسائل بہت بڑھ جاتے ہیں۔ ہفتہ کے روز کراچی میں شاہراہ بھٹو کی افتتاحی تقریب سے…
Read More...

لڑکیوں کی تعلیم کیلیے معاشرتی رویوں کو چیلنج کرنا ہوگا، لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر

اسلام آباد ۔لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم کے فروغ کے لیے معاشرتی رویوں کو بدلنا وقت کی ضرورت ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم کے موضوع پر منعقدہ دو روزہ بین…
Read More...

لڑکیوں کی تعلیم بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم موجودہ دور کا ایک اہم مسئلہ ہے اور مسلم ممالک کو اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے بھرپور اور مربوط کوششیں کرنا ہوں گی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں "مسلم معاشروں میں…
Read More...

ایف آئی اے کی کارروائی ،انسانی سمگلنگ میں ملوث دو ملزمان گرفتار

اسلام آباد ۔انسانی سمگلنگ میں ملوث اشتہاری سمیت 2 ملزمان گرفتارکو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ڈی جی ایف آئی اے احمد اسحاق جہانگیر کی ہدایات پر انسانی سمگلروں اور ویزہ فراڈ میں ملوث عناصر کے خلاف گھیرا تنگ کیا جارہا ہے،چھاپہ مار کاروائیوں میں…
Read More...

منی بجٹ کے امکانات مسترد؛ وزیراعظم کی 386 ارب کا ریونیو شارٹ فال ریکور کرنے کی ہدایت

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے منی بجٹ کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے ٹیکس حکام کو 386 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال کو پورا کرنے اور سپریم کورٹ و اپیلٹ ٹربیونلز میں زیر التوا ان لینڈ ریونیو کیسز کو جلد نمٹانے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے اس…
Read More...

بہتر سیاسی ماحول کیلئے عمران کو “سوشل میڈیا سے ذاتی نوعیت کی مہم نہ چلانے کا مشورہ دیا تھا، فواد

اسلام آباد۔سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈ کے کیس کے فیصلے کا عمران خان کے بیانیے پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ فواد چوہدری نے کہا کہ "میں نے خان صاحب سے کہا تھا کہ آپ کے اور پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے…
Read More...