The news is by your side.
Daily Archives

19 جنوری 2025

ڈاکٹرعافیہ صدیقی نے بائیڈن سے صدارتی معافی کی اپیل کردی

واشنگٹن۔ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے امریکی صدر جو بائیڈن سے صدارت چھوڑنے سے قبل سزا معافی کی درخواست کردی۔ عافیہ صدیقی کے وکیل نے اس حوالے سے جو بائیڈن کو ایک تفصیلی ڈوزیئر بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق، ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے اپنی اپیل میں کہا…
Read More...

امریکا کے معروف ٹک ٹاک اسٹار سر پر گولی لگنے سے جاں بحق

لاس اینجلس۔امریکا کے مشہور ٹک ٹاک اسٹار کرس او ڈونل سر پر گولی لگنے کے نتیجے میں جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق، امریکا کے مشہور ٹک ٹاک اسٹار کے سوشل میڈیا پر 8 لاکھ سے زیادہ فالوورز ہیں اور وہ فٹنس انفلوئنسر کے طور پر پہچانے جاتے…
Read More...

انڈر 19 ورلڈکپ؛ دوران میچ سانپ پچ پر پہنچ گیا

جوہر۔انڈر 19 ویمنز ٹی 20 ورلڈکپ کے ایک میچ کے دوران پچ پر سانپ آ گیا۔ یہ واقعہ ملائیشیا کے شہر جوہر میں آئرلینڈ اور انگلینڈ کے درمیان میچ کے دوران پیش آیا۔ انگلش ٹیم کی بیٹنگ کے دوران گراؤنڈ میں سانپ دکھائی دیا، جس کے بعد میچ کو روک…
Read More...

نائیجیریا میں آئل ٹینکر دھماکا، 60 افراد ہلاک

شمالی نائیجیریا میں ایک آئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد ہونے والے دھماکے میں 60 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق نائیجیریا کی فیڈرل روڈ سیفٹی کور (ایف آر ایس سی) نے بیان دیا کہ ریاست نائیجر کے علاقے میں…
Read More...

حکومت کا وزارت سائنس کے 6 ادارے بند کرنے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کی رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت سائنس کے 6 اداروں کو بند کرنے اور چار اداروں کو ضم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ رائٹ سائزنگ کمیٹی نے وزارت سائنس کے صرف 6 اداروں کو کم افرادی قوت کے ساتھ برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، جبکہ باقی ادارے…
Read More...

ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں حکومت کے ریونیو میں 207 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت کے ریونیو میں ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 207 ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ایک دستاویز کے مطابق، وفاقی حکومت نے مالی سال 2023-24 میں 577 ارب روپے جمع کیے ہیں، جس کے نتیجے میں حکومت کے…
Read More...

پاکستان نیوی نے جدید ٹیکنالوجی سے آبدوزوں کے معاملے میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد۔پاکستان نیوی نے ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن (AIP) ٹیکنالوجی میں بھارت کو پیچھے چھوڑ دیا ہے، اور یہ برتری مزید بڑھنے کی توقع بھی ظاہر کی جا رہی ہے۔ پاکستان نیوی نے جدید ایئر انڈیپنڈنٹ پروپلشن (AIP) ٹیکنالوجی میں بھارتی نیوی کو…
Read More...