The news is by your side.
Daily Archives

15 جنوری 2025

بھارتی آرمی چیف کا پاکستان کو دہشت گردی کا مرکز قرار دینا منافقت کی بدترین مثال ہے، آئی ایس پی آر

راولپنڈی ۔آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ بھارتی فوجی سربراہ کا پاکستان کو دہشت گردی کا گڑھ قرار دینے کا بیان جھوٹ اور منافقت کی واضح مثال ہے، ایک اعلیٰ بھارتی فوجی افسر کو پاکستان میں دہشت گردی کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا، مگر بھارتی…
Read More...

ایک اور مشہور ہالی ووڈ جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوگئی

لاس اینجلس۔ہالی ووڈ کی مشہور جوڑی، گلوکارہ اور فیشن ڈیزائنر جیسیکا سمپسن اور سابق این ایف ایل کھلاڑی ایرک جانسن نے اپنی 10 سالہ شادی کے بعد علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ علیحدگی کی وجہ: غیر ملکی میڈیا کے مطابق، دونوں کے درمیان اعتماد…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی میچز کیلئے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی

لاہور۔پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے میچز کے لیے ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اس ایونٹ کے ٹکٹوں کی فروخت اگلے ہفتے سے شروع ہونے کی توقع ہے جبکہ ویزا پالیسی پر بورڈ کے اعلیٰ حکام کی مشاورت جاری ہے۔ ٹکٹوں کی…
Read More...

موجودہ آئی ایم ایف پروگرام آخری ہوگا، وزیر خزانہ پُرامید

اسلام آباد۔وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ایک انٹرویو میں کہا کہ موجودہ آئی ایم ایف پروگرام پاکستان کا آخری پروگرام ہوگا، اور اس کے بعد پاکستان معاشی ترقی کی ایک نئی راہ پر گامزن ہو گا۔ وزیرِ خزانہ کے اہم نکات: آئی ایم ایف…
Read More...

شہریوں کو ایندھن سے الیکٹرک گاڑیوں پر منتقل کرنے کیلیے حکومت کا بڑا اعلان

اسلام آباد۔حکومت نے شہریوں کو ایندھن سے چلنے والی گاڑیوں کے بجائے الیکٹرک گاڑیوں کی طرف منتقل کرنے کے لیے اہم فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ حکومت عوام کو بجلی سستی فراہم کرنے…
Read More...

الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کیلئے 44 فیصد کم رعایتی ٹیرف کا اعلان

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں آج الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن کیلئے بجلی کے خصوصی رعائتی نرخ کا اعلان کر دیا گیا۔ چارجنگ اسٹیشنز کیلئے بجلی کا خصوصی رعائتی نرخ موجودہ 71 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 39.70 روپے فی یونٹ کر…
Read More...

کل تحریری مطالبات پیش کریں گے، حکومت نیک نیتی کیساتھ بیٹھے تو مسائل کا حل نکل سکتا ہے، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کا تیسرا سیشن کل ہوگا، جس میں ہمارے مطالبات تحریری طور پر جمع کرائے جائیں گے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگر حکومت خلوص اور…
Read More...

اے پی ایس حملے کے وقت گٹھ جوڑ اور آرمی ایکٹ ہوتے ہوئے بھی ملٹری ٹرائل کیوں نہیں ہوا؟ آئینی بینچ

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات کی سماعت سے متعلق کیس کی کارروائی کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے سوال کیا کہ دہشت گردوں کے ٹرائل کے لیے فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے لیے آئین میں ترمیم کی…
Read More...