The news is by your side.

توشہ خانہ ٹو کیس؛ عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

0

راولپنڈی ۔بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر توشہ خانہ ٹو کیس میں فردِ جرم عائد کر دی گئی ہے۔

کیس کی سماعت راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی سربراہی میں ہوئی۔

دورانِ سماعت، عمران خان کو جیل سے عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ بشریٰ بی بی جیل کے باہر سے عدالت میں آئیں۔ جج شاہ رخ ارجمند نے ملزمان پر عائد فردِ جرم پڑھ کر سنائی، جس کے بعد سماعت ملتوی کر دی گئی۔

یاد رہے کہ عمران خان پہلے ہی مختلف کیسز میں گرفتاری کے باعث اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔ انہیں ابتدائی طور پر عدت کیس میں گرفتار کیا گیا تھا، بعد میں دیگر مقدمات میں گرفتاری اور رہائی کے احکامات آتے رہے۔ بشریٰ بی بی عدت کیس میں بری ہونے کے بعد رہائی پا چکی

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.