پاکستان نے شہزاد اکبر اور عادل راجہ کو برطانیہ سے مانگ لیا۔
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اہم ملاقات کی جس میں پاک۔برطانیہ تعلقات، سیکورٹی تعاون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔
ملاقات میں برطانیہ میں غیر قانونی طور پر مقیم پاکستانیوں…
Read More...
Read More...