جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں کیڈیٹ کالج پردہشتگرد حملہ ناکام،2 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا کیڈیٹ کالج پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ گروہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں…
Read More...
Read More...