The news is by your side.

جنوبی افریقہ نے دوسرا ون ڈے 8 وکٹوں سے جیت لیا، سیریز ایک ایک سے برابر۔

پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 269 رنز بنائے جنوبی افریقن ٹیم نے یہ ہدف 41 ویں اوور میں حاصل کر لیا جبکہ اس کی 8 وکٹیں ابھی باقی تھیں،

0

 فیصل آباد:  جنوبی افریقہ کے کوانٹنڈیکوک کی شاندار سینچری مہمان ٹیم نے دوسرے ون ڈے  میں پاکستان ٹیم کو ڈھیر کرتے ہوئے 8 وکٹون سے میچ اپنے نام کر لیا ،

فیصل اباد میں کھیلے گئے میچ  میں پاکستان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک بار پھر غیر تسلی بخش کارکردگی کا مظاہرہ کیا  اور 50 اوورز 9 وکتوں کے نقصان پر 269 رنز بنا کر اؤٹ ہو گئی  جبکہ ابھی اس کی لنک ہے 9.5 اوورز ابھی باقی تھے
پاکستان کی جانب سے سلمان علی اغا نمایاں بیٹسمین رہے جنہوں نے 69 رنز سکور کیے لیکن ان کے یہ 69 رنز 106 بالوں پر پاکستان  ٹیم کے حصے میں ائے اور اس طرح یہ 69 رنز پاکستان ٹیم پر بہت بھاری رہے،
محمد نواز نے 59 بالوں پر 59، صائم ایوب نے 66 بالوں پر 53 اور فہیم اشرف نے 18 بالوں پر 28 رنز بنائے۔۔جنوبی افریقہ کے باولر برگر میں 44 رنز دے کر چار کھلاڑیوں کو اؤٹ کیا جب کہ پیٹر ہیں 55 رنز لے کر تین وکٹوں کا شکار کیا،
جنوبی افریقہ کی بیٹنگ کے دوران کونٹن ڈیکاک میں شاندار 123, ڈیزوزی نے 76 اور پیٹوریس میں 46 رنز کی اننگ کھیلی،
پاکستان کی جانب سے انتہائی ناقص باولنگ کا مظاہرہ دیکھنے میں ایا اور کپتان شاہین افریدی سمیت نسیم شاہ محمد نواز، صائم  ایوب، سلمان علی اغا اور حسین طلعت سمیت کوئی بھی باولر کوئی وکٹ نہ لے سکا،ٹ  صرف فہیم اشرف اور محمد وسیم جونیئر نے ایک ایک کھلاڑی کو اؤٹ کیا،

جنوبی افریقہ کی جیت کے بعد تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.