The news is by your side.

پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں کویت کو شکست دے کر کپ جیت لیا۔

0

 پاکستان نے ہانگ کانگ سکسز کے فائنل میں کویت کو شکست دے کر کپ جیت لیا۔

میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 135 رنز بنائے تھے  اور کویت کی ٹیم کو 136 رنز کا تارگٹ دیا جس کے تعاقب میں وہ  92 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

کویت کی جانب سے بہوسار 33 اور ادریس نے 30 رنز بنائے،جبکہ معاذ نے 29رنز دے کر تین کھلاڑیوں کو آوٹ کیا،

پاکستان نے مقررہ 6 اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے تھے۔ کپتان عباس آفریدی نے 52 رنز کی اننگز کھیلی جبکہ عبدالصمد نے 42 اور خواجہ نافع نے 22 رنز بنائے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.