The news is by your side.
Monthly Archives

اکتوبر 2024

کیا سپریم کورٹ ڈیمز فنڈ میں موجود رقم رکھ سکتی ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس میں وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب کی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ جب سپریم کورٹ میں عجیب و غریب حالات پیش آتے ہیں تو کوئی اعتراض…
Read More...

سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص کا آغاز ہوتے ہی غیر معمولی تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 254…
Read More...

مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے

اسلام آباد: مالی سال 25ء کی پہلی سہ ماہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں، جس کے نتیجے میں یہ رقم مالی سال 24ء کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 38.8 فیصد بڑھ گئی۔ کارکنوں کی ترسیلات زر کے تحت ستمبر…
Read More...

پاک افغان بارڈر پر سکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی، جارحیت کی کوشش ناکام

اسلام آباد: پاکستان نے پاک-افغان سرحد نوشکی غزنالی سیکٹر میں افغان فورسز کی جارحیت کو ناکام بنا دیا۔سیکورٹی ذرائع کے مطابق افغان فورسز نے پاکستان کی چوکیاں نشانہ بناتے ہوئے فائرنگ کی۔ پاکستان نے جوابی کارروائی میں افغان چوکیوں پر…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان و دیگر پرفرد جرم 19 اکتوبر کوعائد ہوگی

اسلام آباد: 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور دیگر کے خلاف فرد جرم 19 اکتوبر کو عائد کی جائے گی۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی کے…
Read More...

پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر ڈی چوک میں احتجاج کی تیاری شروع کر دی۔

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے ایک بار پھر ڈی چوک میں احتجاج کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے نئے احتجاج کے لئے نیا شیڈول تیار کر لیا، تحریک انصاف کا 11 اکتوبر کو ملتان اور ساہیوال، 12 اکتوبر کو گوجرانوالا اور…
Read More...

اسٹریٹیجک وژن انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام جوہری عدم پھیلاو کانفرنس،

اسلام آباد:اسٹریٹیجک وژن انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام جوہری عدم پھیلاو کانفرنس 2024 کا انعقاد، جو ایک دو روزہ بین الاقوامی ایونٹ تھا جس میں دنیا بھر کے ممتاز اسکالرز اور ماہرین نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا مقصد عالمی اسٹریٹیجک مسائل…
Read More...

افریقی کوچ فیلڈنگ کرنے کیلئے میدان میں آگئے

دبئی ۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی شدید گرمی میں آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران جنوبی افریقی بیٹنگ کوچ میدان میں فیلڈنگ کے لیے اتر آئے۔ ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس آخری ون ڈے میچ میں افریقی کپتان ٹیمبا باوما کی…
Read More...

پاکستانی ٹیم کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 556 رنز پر آؤٹ

پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 556 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ملتان میں کھیلے جارہے اس میچ میں آغا سلمان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 104 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ آج کی وکٹوں میں نسیم شاہ کی پہلی وکٹ تھی، جنہوں نے…
Read More...

کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ میںعمران خان نامزد

اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔عامرمغل کو قتل کا مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ،مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی کو بھی نامزد کیا گیا ہے ،مقدمہ میں بیرسٹر…
Read More...