The news is by your side.
Daily Archives

29 اکتوبر 2024

روس کے نائب وزیر دفاع کی نیول ہیڈ کوارٹرز میں سربراہ پاک بحریہ سے ملاقات

اسلام آباد۔روسی فیڈریشن کے نائب وزیر دفاع، کرنل جنرل الیگزینڈر وی فومن نے نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے پیشہ ورانہ امور، علاقائی میری ٹائم سیکیورٹی صورتحال…
Read More...

سیاحوں کیلئے خوشخبری، پتریاٹہ کیبل کار بحال کر دی گئی

راولپنڈی۔ملک بھر سے مری آنے والے سیاحوں کے لیے خوشخبری پتر یا ٹہ چیئر لفٹ و کیبل کار پیر کے روز سے سیاحوں کیلئے کھول دی گئی ہے، پتریاٹہ کیبل کار گزشتہ ڈیڑھ سال سے فنی خرابی کے باعث بند تھی جبکہ گزشتہ کچھ دنوں سے پتریاٹہ لفٹ بھی مرمت کیلئے…
Read More...

بی این پی کا دو سینیٹرز کو پارٹی سے نکالنے کا اعلان

اسلام آباد۔ بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی)نے پارٹی پالیسی کیخلاف ووٹ دینے پر اپنے دو سینیٹرز نسیمہ احسان اور قاسم رونجھوکو پارٹی سے نکالنے کا اعلان کیا ہے ،بی این پی کے قائم مقام صدرساجد ترین یڈووکیٹ نےپارٹی رہنماء اور سابق وفاقی وزراء…
Read More...

پنجگور میں فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5افراد جاں بحق

پنجگور۔بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے پروموم میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ترجمان بلوچستان حکومت کے مطابق فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے، لاشوں اور زخمیوں کو مقامی…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف سعودی عرب چلے گئے

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے کے لیے سعودی عرب روانہ ہوگئے، وزیر اعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی۔وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب بھی وزیر اعظم کے روانہ ہوئے، دورہ کے دوران دونوں ممالک…
Read More...

امریکی صدر جو بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

نیو یارک۔امریکی صدر جو بائیڈن نے صدارتی الیکشن کے لیے آج ”قبل از وقت پولنگ ڈے“ کے تحت اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا ہے، بائیڈن نے 40 منٹ قطار میں لگ کر ووٹ کاسٹ کیا۔جو بائیڈن کی باری آئی تو انہوں نے اپنی شناختی دستاویزات الیکشن ورکر کے حوالے کیں،…
Read More...

جنوبی افریقا نے اسرائیل کیخلاف نسل کشی کے ثبوت عالمی عدالت میں جمع کراددیئے

لندن۔جنوبی افریقا نے آئی سی جے میں اسرائیل کیخلاف نسل کشی کے ثبوت جمع کرادیئے۔جنوبی افریقا کے صدر سیرل رامافوسا کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقا نے غزہ میں اسرائیل کی طرف سے کی گئی نسل کشی کے ثبوت بین الاقوامی عدالت…
Read More...

بھارتی حسینہ کا پاک بھارت تعلقا ت پر جذباتی ہوگئیں

نئی دہلی ۔مس گرینڈ انٹرنیشنل 2024 میں حسن کے مقابلے کی فاتح بھارتی حسینہ ریچل گپتا نے پاکستان کی روما مائیکل کے ساتھ اپنی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میری پنجابی بہن‘، ‘سرحدیں ہمیں الگ کر سکتی ہیں، مگر وہ ہمارے مشترکہ رشتے…
Read More...

پاکستان میں 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف

اسلام آباد۔25 سے 27 اکتوبر تک ہونے والے پاکستان آٹو شو کے دوران مختلف کمپنیوں نے 5 نئی الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرائیں۔ شو میں شہریوں کی بڑی تعداد امڈ آئی اور ان الیکٹرک گاڑیوں میں گہری دلچسپی لی، کن کمپنیوں نے کون سی الیکٹرک گاڑیاں متعارف…
Read More...

موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ

اسلام آباد۔ پاکستان میں مختلف برانڈز کی موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا گیا۔پاکستان میں ہونڈا سی ڈی 70 کی قیمت اکتوبر 2024 میں بڑھ کر تقریباً 1,57,900 روپے تک پہنچ گئی، جبکہ ہونڈا سی ڈی 70 ڈریم ماڈل کی قیمت تقریباً 1,68,900…
Read More...