The news is by your side.
Daily Archives

1 اکتوبر 2024

ایران کا اسرائیل پر حملہ، 400 سے زائد بیلسٹک میزائل داغ دیے

واشنگٹن: اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق، ایران نے اسرائیل کی جانب 400 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں، جس کے نتیجے میں تل ابیب اور دیگر مقامات پر جنگی سائرن بجنا شروع ہوگئے ہیں۔ قبل ازیں، وائٹ ہاؤس کے اعلیٰ اہلکار نے کہا تھا کہ ایران
Read More...

مولانا فضل الرحمن سے ملنا خواہش تھی جو آج پوری ہوگئی ،ڈاکٹر ذاکر نائیک

اسلام آباد۔ معروف مذہبی دانشور ڈاکٹر ذاکر نائیک نے جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جہاں دونوں نے ایک دوسرے کو تحائف بھی پیش کیے۔ڈاکٹر ذاکر نائیک کے ساتھ ان کے بیٹے طارق نائیک بھی موجود تھے۔…
Read More...

اسرائیل پر ایران حملے کی تیاری کررہا ہے،امریکہ

واشنگٹن۔ وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران فوری طور پر اسرائیل پر بلیسٹک میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے اور اس سلسلے میں خبردار کیا ہے کہ ایسے حملوں کے نتیجے میں ایران کو شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایک رپورٹ…
Read More...

قوم نے ایک گروہ کی نااہلی کے باعث مشکلات کا سامنا کیا،وزیر اعظم

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی پر اظہار تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم نے گزشتہ چند برسوں میں ایک گروہ کی نااہلی کے باعث مشکلات کا سامنا کیا۔وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ انہوں نے مہنگائی کی…
Read More...

لگتا ہے آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ تحریک عدم اعتماد کو غیر موثر بنانے کے لئے تھا ،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد۔ چیف آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب آئین میں لکھ دیا گیا کہ نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا تو ڈی سیٹ ہی ہوگا، ایک طرف رائے دی گئی منحرف رکن ڈی سیٹ ہوگا اور دوسری طرف کہا گیا کہ نااہلی کی مدت کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے یہ تو…
Read More...

جب آئین میں لکھ دیا گیا نااہل رکن ڈی سیٹ ہوگا توڈی سیٹ ہی ہوگا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ جب آئین میں یہ واضح کر دیا گیا ہے کہ نااہل رکن کو ڈی سیٹ کیا جائے گا توڈی سیٹ ہی ہوگا ،آئین میں لکھا ہے تو اس پر عملدرآمد کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ منحرف ارکان…
Read More...

آمر کےبنائے گئے قوانین کا خاتمہ کریں گے ،بلاول بھٹو زرداری

کوئٹہ: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آمر کے بنائے گئے متنازع قوانین کا خاتمہ انتہائی ضروری ہے۔بلوچستان ہائی کورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ بلوچستان کے وکلا نے ہمیشہ آمریت کا بھرپور…
Read More...

آئی جی بتائیں پولیس پارلیمنٹ ہائوس کے اندرداخل کیسے ہوئی ؟اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آئی جی اور چیف کمشنر وضاحت کریں کہ پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی۔ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی 10 ستمبر کو پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالتی حکم کے باوجود قومی اسمبلی…
Read More...

منیب اختر ،آئوٹ۔۔۔۔جسٹس نعیم اختر افغان ،ان

اسلام آباد: پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی نے جسٹس نعیم اخترافغان کو بینچ میں شامل کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کا نام پیش کیا تھا۔ جسٹس منیب اختر کی جگہ جسٹس نعیم اختر افغان کو 5 رکنی لارجر…
Read More...