The news is by your side.
Daily Archives

13 اکتوبر 2024

وزارت داخلہ کا پاورڈویژن کو خط،ایف آئی اے افسران کی ڈسکوز میں کرپشن کا انکشاف،

 اسلام آباد:فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) افسران بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے مل کر مال بنانے میں مصروف۔ کرپشن نہ رک سکی، بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنے کےلیے تعینات کیے گئے ایف آئی اے افسران ڈسکوز سے مل گئے اور کرپشن…
Read More...

انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان نے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔

لاہور:انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان  نے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچوں کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے جو بالترتیب 15 اور 24 اکتوبر کو ملتان اور…
Read More...

حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 40 زخمی،

غزہ:شمالی اسرائیل پر حزب اللہ کے ڈرون حملے میں 4 اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ 40 اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق شمالی اسرائیل میں بنیامین کے علاقے میں دھماکا سنائی دیا کہ جس کے بعد متاثرہ مقام پر ایمبولینسز روانہ کردی…
Read More...

حکومت کا ملاقات بارے انکار،تحریک انصاف کے بانی چیرمین پر جیل میں تشدد کے خدشات بڑھ گئے،

اسلام آباد: حکومت کا ملاقات کرانے سے انکار،تحریک انصاف کے بانی چیرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر جیل میں تشدد کے خدشات میں اضافہ، پی ٹی آئی رہنماوں کا ملاقات کے بغیر 15 اکتوبر کو ڈی چوک پر احتجاج کی کال واپس لینے سے انکار، پی ٹی آئی…
Read More...

پاک فوج کی مشق کیمبرین پیٹرول – 2024 میں شرکت ،گولڈ میڈل جیت لیا،

راولپنڈی:پاک فوج کی ٹیم نے مشق کیمبرین پیٹرول - 2024 میں شرکت ،گولڈ میڈل جیت لیا، مشقیں ویلز (یو کے) میں 04 تا 13 اکتوبر 2024 میں منعقد ہوئیں۔ اس سال، ایکسرسائز کیمبرین پٹرول نے اپنا 65واں سال منایا۔ مشق میں شریک ٹیموں نے اپنے پیشہ…
Read More...

چینی وزیر اعظم کا دورہ پاکستان گیم چینجر ثابت ہوگا، عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے ایس سی او کی تیاریوں کے حوالے سے غیر ملکی میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ایس سی او سربراہ کانفرنس کے اہم ایونٹ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے، پاکستان بین الاقوامی سطح پر ابھر…
Read More...

جنرل آصف غفور ریٹار ہوگئے،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

نئی دہلی ۔بھارتی میڈیا نے پاک فوج میں ہونے والی ریٹائرمنٹس اور ترقیوں پر توجہ مرکوز کر لی ہے۔ بھارتی جریدے “ریڈف نیوز” نے دعویٰ کیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور سمیت چار جنرل ریٹائر ہو گئے ہیں اور تین سے چار افسران کو لیفٹیننٹ جنرل کے…
Read More...

جسٹس منصور علی شاہ 25 اکتوبر کو حلف اٹھائیں گے

اسلام آباد ۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب 25 اکتوبر کو ایوان صدر میں منعقد ہوگی۔ وزیراعظم شہباز شریف، اعلیٰ عدلیہ کے ججز، وفاقی وزرا اور دیگر اہم شخصیات اس تقریب میں شرکت کریں گی، جبکہ صدر آصف زرداری نئے چیف جسٹس…
Read More...

عمران خان سے ملاقات کے بدلے احتجاج کی کال واپس لینے کا عندیہ

اسلام آباد ۔تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کروا دیں احتجاج کی کال واپس لے لیں گے،یہ بیان انہوں نے اتوار کے روز دیا ہے ۔ شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ احتجاج کے دوران اگر کوئی نقصان…
Read More...

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے اضافے کا امکان

اسلام آباد ۔مشرق وسطیٰ کی خراب ہوتی ہوئی صورتحال کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔ پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے فی لیٹر کے اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اوگرا کی پیپر ورکنگ مکمل ہو…
Read More...