The news is by your side.
Daily Archives

14 اکتوبر 2024

مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط، گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور چینی ہم منصب لی چیانگ کی موجودگی میں پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے، جبکہ گوادر ایئرپورٹ کا ورچوئل افتتاح بھی کیا گیا۔ چینی وزیراعظم لی چیانگ آج چار روزہ…
Read More...

آرمی چیف سے چینی وزیر اعظم کی ملاقات ،پرجوش مصافحہ

اسلام آبا د۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اورچینی وزیر اعظم لی چیانگ کے درمیان پیر کو ملاقات ہوئی ،یہ ملاقات دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مذاکرات سے قبل ہوئی ،وزیر اعظم شہباز شریف بھی اس موقع پر موجود تھے ۔آرمی چیف اور چینی وزیر اعظم…
Read More...

پنجاب کالج گلبرگ کیمپس میں طالبہ کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ،تصدیق نہیں ہو سکی،

 لاہور ؛پنجاب کالج لاہور کے گلبرگ کیمپس میں ایک طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر عصمت دری کا واقعہ ، پولیس نے مشکوک سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے کر انکوائری کا آغاز کر دیا، دوسری جانب ڈی آئی آپریشنز فیصل کامران کا کہنا ہے کہ واقعے کی تاحال…
Read More...

چینی وزیر اعظم کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں،شہباز شریف

اسلام آباد؛وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بیان میں کہا ہے کہ چینی وزیراعظم لی کیانگ کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں، امید ہے میرے بھائی کا دورہ تاریخی اور پیداواری ثابت ہو گا،امید ہے چینی وزیر اعظم کا دورہ…
Read More...

پاکستان کی مہمان نوازی سے متاثر ہوں،چینی وزیر اعظم

اسلام آباد۔چین کے وزیر اعظم پاکستان پہنچنے کے بعد اپنے ایک بیان میں کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت کی 23ویں میٹنگ میں شرکت کرنے اور وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر پاکستان کادورہ کرنے پربہت خوشی ہے۔ چینی وزیراعظم نے کہا کہ…
Read More...

چین کے وزیر اعظم پاکستان پہنچ گئے،وزیر اعظم شہباز شریف نے استقبال کیا

اسلام آباد:چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، جس کا مقصد بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور چینی صدر ژی کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو…
Read More...

پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز،آسٹریلوی سکواڈ کا اعلان

کینبرا۔کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق  قومی ٹیم آئندہ ماہ نومبر میں آسٹریلیا کا دورہ کرے گی، جہاں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 4 نومبر کو میلبرن میں کھیلا جائے گا۔…
Read More...

مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد

کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء کی جانب سے دائر کردہ درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت کہا کہ جب ترمیم ابھی ہوئی ہی نہیں تو عدالت کس طرح مداخلت کر سکتی ہے؟ انہوں نے…
Read More...

حکومت نے 18 آئی پی پیز کو ادائیگیاں روک دیں،معاہدوں میں تبدیلی کا امکان

اسلام آباد۔حکومت نے 4,267 میگاواٹ کی پیداوار کرنے والے 18 خودمختار پاور پروڈیوسرز (آئی پی پیز) کی ادائیگیاں روک دیںجن کے ساتھ معاہدوں کی تبدیلی پر بات چیت کی جارہی ہے ۔ ان کمپنیوں کے ساتھ معاہدہ "Take or Pay" کے اصول پر ہے، جس کے تحت حکومت…
Read More...

حزب اللہ کا اسرائیلی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، تین افراد ہلاک، سینکڑوں زخمی

بیروت۔حزب اللہ کے اسرائیلی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملے میں تین افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوئے۔الجزیرہ نے اسرائیلی آرمی ریڈیو کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ حزب اللہ نے بنیامینہ میں گولانی بریگیڈ کے کیمپ کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں…
Read More...