The news is by your side.
Daily Archives

17 اکتوبر 2024

ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں دو پاکستانی بہنوں نے میڈلز جیت لیے

لاہور: پاکستانی جڑواں بہنوں نے تائیکوانڈو کے میدان میں عالمی سطح پر ملک کا نام سربلند کردیا۔انڈونیشیا میں کھیلی جانے والی چھٹی ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں لاہور گریژن یونیورسٹی کی طالبات نے گولڈ اور برانز میڈل جیت کر غیر معمولی کاکردگی…
Read More...

پنجاب کالج میں طالبہ سے زیادتی کا معاملہ،راولپنڈی میدان جنگ بن گیا

راولپنڈی۔ پنجاب گروپ آف کالجز کے لاہور کالج میں طالبہ سے زیادتی معاملے پر راولپنڈی میدان جنگ جنگ بن گیا، پنجاب کالجز کے طالبہ کا شدید احتجاج ،روڈ بلاک ،پولیس کی آنسو گیس ،متعدد طلبہ زخمی ہوگئے، پولیس نے متعدد احتجاجی طلبہ کو گرفتار کرلیا…
Read More...

کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر آل آؤٹ

نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کو اپنے ہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر تمام کھلاڑیوں کو آؤٹ کردیا۔ بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے اس سیریز کے ابتدائی ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا انتخاب…
Read More...

خصوصی کمیٹی اجلاس، ن لیگ اور پی پی آئینی عدالتوں کے قیام سے دست بردار

اسلام آباد: آئینی ترامیم کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے، جس میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئی ہیں۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری کے لیے چیئرمین کمیٹی خورشید شاہ کی سربراہی میں ایک…
Read More...

وفاقی حکومت کا بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے دینے فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے بند کی جانے والی 5 آئی پی پیز کو تقریباً 72 ارب روپے کی ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق، سب سے زیادہ 36.5 ارب روپے حبکو کو ادا کیے جائیں گے، جبکہ روش پاور کو 15.5 ارب روپے کی ادائیگی کی جائے گی۔اے ای…
Read More...

سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست خارج کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف دائر درخواست کو واپس لینے کی بنیاد پر مسترد کر دیا۔یہ کیس چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں درخواست گزار کی نمائندگی…
Read More...