The news is by your side.
Daily Archives

6 اکتوبر 2024

علی امین گنڈا پور اچانک خیبر پختونخوا اسمبلی پہنچ گئے

پشاور۔خیبر پختونخوا کے وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک صوبائی اسمبلی میں پہنچ گئے۔گزشتہ روز سے منظر عام سے غائب وزیرا علیٰ علی امین گنڈاپور اچانک خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس میں پہنچے۔ وزیر اعلیٰ کی آمد پر ایوان میں نعرے بازی کی گئی اور…
Read More...

اسلام آباد میں احتجاج کے نام پرتخریب کاری کی گئی،آئی جی

اسلام آباد ۔آئی جی پولیس اسلام آباد، علی ناصر رضوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد پر ایک انتہائی منظم حملہ کیا گیا، جس کی قیادت وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کر رہے تھے۔انہوں نے ڈی آئی جی سید علی رضا کے ساتھ ریسکیو ون فائیو کے دفتر میں ایک پریس…
Read More...

عظمیٰ حسن لندن میں لُٹ گئیں، قیمتی سامان اور والدہ کی تصویر چوری!

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی مشہور اداکارہ عظمیٰ حسن، جو سُپر ہٹ ڈرامہ سیریل ‘خئی’ میں اپنے کردار کے لیے جانی جاتی ہیں، لندن میں ایک افسوسناک واقعے کا شکار ہو گئیں۔ عظمیٰ نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر ایک خصوصی نوٹ جاری کرتے ہوئے اس واقعے…
Read More...

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پلئینگ الیون کا اعلان

اسلام آباد۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے اپنی پلئینگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ قومی ٹیم میدان میں تین فاسٹ باؤلرز اور ایک ریگولر اسپنر کے ساتھ اترے گی۔ اعلان کردہ گیارہ رکنی سکواڈ کے مطابق، انگلینڈ کے خلاف…
Read More...

سمجھنے سے قاصر ہیں تحریک انتشار کے کیا مقاصد تھے؟عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ تحریک انتشار کے دھرنے کے کیا مقاصد تھے؟ یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ یہ کیا حاصل کرنا چاہتے تھے؟ اسلام آباد پولیس کے کانسٹیبل عبدالحمید شاہ کی شہادت کا دکھ ہے،عبدالحمید شاہ…
Read More...

عمرا ن خان اور دیگر پارٹی رہنمائوں کیخلاف بغاوت اور دہشت گردی کا مقدمہ

لاہور: پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔تھانہ اسلام پورہ میں ریاست کے خلاف بغاوت، دہشتگردی اور اقدام قتل کی سنگین دفعات کے تحت…
Read More...

علی امین کی بازیابی کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

پشاور: وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے خلاف پی ٹی آئی وکلاء ونگ نے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔وزیراعلی کے وکیل عالم خان ادینزئی ایڈوکیٹ نے بتایا کہ وزیراعلی کی بازیابی کے لیے درخواست تیار کر لی گئی ہے، اور…
Read More...

وفاقی حکومت نے پشتون تحفظ موومنٹ پر پابندی لگا دی

اسلام آباد: ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث ہونے اور امن و امان کے لیے خطرہ بننے والی تنظیم پشتون تحفظ موومنٹ کا کالعدم قرار دیکر پابندی عائد کردی گئی۔ پی ٹی ایم پر پابندی کا نوٹیفیکیشن وزارت داخلہ کی جانب سے جاری کر دیا گیا۔ جس میں کہا گیا ہے…
Read More...