The news is by your side.
Daily Archives

16 اکتوبر 2024

پی ٹی آئی کا آئینی ترامیم کیخلاف بھرپور مزاحمت اور جمعے کو ملک گیر احتجاج کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی نے آئینی ترامیم کے خلاف بھرپور مزاحمت کا فیصلہ کرتے ہوئے جمعہ کو ملک بھر میں شدید احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ یہ فیصلہ چیئرمین بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں کیا گیا، جس میں آئینی…
Read More...

انتشار پارٹی نے دھمکیاں دینا شروع کردیں،عطا تارڑ

اسلام آباد۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ الحمد اللہ ! ایس سی او سربراہ کانفرنس کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی ہے،ایس سی او سربراہ کانفرنس کے کامیاب انعقاد سے پاکستان کا عالمی سطح پر تشخص بحال ہوا ہے،آنے والے مہمانوں نے خطے…
Read More...

عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر

لندن: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان آکسفورڈ یونیورسٹی کی چانسلر شپ کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔آکسفورڈ یونیورسٹی نے چانسلر کے انتخاب کے لیے اہل امیدواروں کی فہرست جاری کی ہے، جس میں 38 امیدوار شامل ہیں۔ اس فہرست میں عمران خان کا…
Read More...

شنگھائی تعاون تنظیم کی صدارت چین کے سپرد، اگلی کانفرنس روس میں ہوگی

اسلام آباد۔شنگھائی تعاون تنظیم کے رہنماؤں نے 2024-25 کی صدارت چین کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا، جبکہ اگلے سال کانفرنس کی سربراہی روس کو دینے پر بھی اتفاق ہوا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے ایس سی او کے بجٹ سے…
Read More...

افغان سرزمین کا دہشت گردی کے لیے استعمال روکنا ہوگا، شہباز شریف کا ایس سی او اجلاس سے خطاب

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شامل تمام ممالک کے رہنماؤں کو اسلام آباد میں خوش آمدید کہتا ہوں۔ یہ اجلاس ہمارے لیے…
Read More...

حکومت نے نئی پٹرول قیمتوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کیا گیا ہے جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5…
Read More...

وزیراعظم کا ایس سی او اجلاس کے ممبر ممالک کے سربراہان و مندوبین کے اعزاز میں عشائیہ

 اسلام آباد:وزیراعظم کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں آئے تمام ممبر ممالک کے سربراہان اور مندوبین کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں وزیراعظم کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شریک تمام ممبر ممالک کے سربرہان…
Read More...

26ویں آئینی ترمیم، پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام ڈرافٹ پر متفق،

کراچی: 26 ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر بڑی پیش رفت،پاکستان پیپلز پارٹی اور جمعیت علما اسلام کا متفقہ آئینی اصلاحات ڈرافٹ پر اتفاق ہو گیا۔ بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمن کی آج لاہور میں نواز شریف سے ملاقات ہو گی،  مولانا فضل الرحمان…
Read More...