The news is by your side.
Daily Archives

11 اکتوبر 2024

پاکستان کے معروف اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے

لاہور۔پاکستان کے سینئر معروف اداکار عابد کشمیری 74 سال کی عمر میں مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے۔مرحوم کے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے ان کی بیٹی نے بتایا کہ عابد کشمیری کچھ وقت سے بیمار تھے۔ انہوں نے اپنے پیچھے دو بیٹے اور…
Read More...

نمبرز پورے ہیں،حکومت تمام جماعتوں سے مشاورت چاہتی ہے، بلاول بھٹوزرداری

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس مکمل نمبر موجود ہیں، مگر وہ تمام جماعتوں سے مشاورت کی خواہاں ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ…
Read More...

حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ کمیٹی میں پیش کردیا، فضل الرحمان

اسلام آباد ۔جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل لارحمن نے کہا ہے کہ حکومت نے 26ویں آئینی ترمیم کا مسودہ کمیٹی میں پیش کر دیا ہے۔  یہ پہلی بار ہے کہ حکومت نے اپنا مسودہ مشترک کیا ہے۔ سیاسی جماعتوں کی مسودہ کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ…
Read More...

فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیاہے جس کے تحت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ…
Read More...

بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے دکی میں ایک مقامی کوئلہ کمپنی کی کانوں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا، جس کے نتیجے میں 20 کان کن جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ دکی کی ضلعی انتظامیہ کے مطابق، اس حملے کے نتیجے میں 20 مزدور جان کی بازی ہار گئے، اور…
Read More...

آئی ایم ایف نے مہنگائی ساڑھے 6 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کر دی

اسلام آبا د۔آئی ایم ایف نے مہنگائی ساڑھے 9سے ساڑھے6 فیصد تک رہنے کی پیشگوئی کر دی جبکہ قرض پروگرام کیلئے نئی شرائط بھی پوری کرنے کیلئے پاکستان سے مطالبہ کر دیا ۔آئی ایم ایف نے نئی شرائط میں کہا ہے کہ پاکستان کو نئے پروگرام کے تحت…
Read More...

انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 47 رنز سے شکست دیدی

ملتان۔انگلینڈ نے پاکستان کو سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں اننگز اور 47 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔ملتان ٹیسٹ کے آخری دن پاکستان نے دوسری اننگز کا آغاز 6 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز کے ساتھ کیا، آغا سلمان اور آل راؤنڈر…
Read More...