The news is by your side.
Daily Archives

3 اکتوبر 2024

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس سے بدتمیزی کرنے والا وکیل گرفتار

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی نظرثانی درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے وکیل مصطفین کاظمی کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ اسلام آباد پولیس نے مصطفین کاظمی کو سیکٹر ایف سیون فور سے…
Read More...

دواراکین کیخلاف ریفرنس دائر،قومی اسمبلی کی رکنیت ختم ہونے کا امکان

اسلام آباد ۔مسلم لیگ (ن) اور ق لیگ کی جانب سے اپنے دو اراکین کے خلاف بھیجے گئے ریفرنس پر اسپیکر آفس نے آرٹیکل 63 اے کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں دونوں کی اسمبلی رکنیت ختم ہونے کا امکان ہے۔ اسپیکر آفس کے ذرائع کے…
Read More...

صدر مملکت نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کو نشان پاکستان سے نواز دیا۔ملائیشین وزیراعظم کو نشان پاکستان دینے کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف، وفاقی وزراء، اور اعلیٰ…
Read More...

ہمیں وو ٹ نہیں مولانا فضل الرحمن چاہیے،عرفان صدیقی

اسلام آباد۔ سینیٹ میں حکومتی جماعت کے پارلیمانی لیڈر عرفان صدیقی نے آئینی ترامیم کے حوالے سے کہا کہ ہمیں صرف مولانا فضل الرحمان کے ووٹوں کی نہیں، بلکہ خود مولانا کی بھی ضرورت ہے، اور وہ جلد کسی فیصلے پر پہنچ جائیں گے۔سینیٹ میں مسلم لیگ…
Read More...

ای سی سی اجلاس،دفاعی منصوبوں کیلئے 45 ارب کی گرانٹ منظور

اسلام آباد۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں دفاعی منصوبوں کے لیے 45 ارب روپے کی سپلیمنٹری گرانٹ منظور کر لی گئی۔ اس گرانٹ کے تحت موجودہ مالی سال میں مختلف دفاعی منصوبوں کے لیے…
Read More...

امیر جماعت اسلامی سے بلاول بھٹو اور شاہد خاقان عباسی کی الگ الگ ملاقاتیں،محمود اچکزئی کا فون

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اس امر پر زور دیا ہے کہ سیاسی اختلافات کے باوجود پاکستان کی تمام اپوزیشن اور حکومتی پارٹیوں کو غزہ پر…
Read More...

منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار

  اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلیں منظور کرتے ہوئے منحرف اراکین کا ووٹ شمار نہ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عدالت نے آرٹیکل 63 اے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن اور دیگر نظرثانی اپیلیں سماعت کے…
Read More...

بانی پی ٹی آئی اندر بیٹھ کر لاشیں گرانے کی تیاری کررہا ہے ،فیصل واوڈا

اسلام آباد ۔فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اندر بیٹھ کر لاشیں گرانے کی تیاری کررہا ہے ،ان کو پریشانی ہے کہ ایس آئی ایف سے سے آئی پی پی ایز کے پلیٹ فام سے حل ہو رہا ہے ،ان کو پریشانی ہے کہ ملک سیدھی پٹری پر چل رہا ہے ، پٹرول سستا…
Read More...

ریڈ زون میں رینجرز تعیناتی کا فیصلہ

اسلام آباد۔شہر اقتدار میں اہم ترین غیر ملکی شخصیات کی آمدورفت کا معا ملے پر وفاقی حکومت نے رینجرز کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس سی او کانفرنس کی شروعات اور اختتام تک ریڈ زون کی سیکورٹی رینجرز کے حوالے کا فیصلہ کیا گیا…
Read More...

آرٹیکل 63 اے کیس میں پی ٹی آئی عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہوگئی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے عدالتی کارروائی سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ نے آرٹیکل 63 اے کی نظرثانی اپیل…
Read More...