The news is by your side.
Daily Archives

2 اکتوبر 2024

پاکستان مسلم لیگ کاملک بھر میں ممبر سازی مہم کے آغاز کا اعلان

راولپنڈی۔پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے اسلام آباد زون کے صدر چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ نے آج راولپنڈی پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران ملک بھر میں ممبر سازی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل راولپنڈی پیر…
Read More...

حاملہ کے بعد میڈیا کے سامنے آنا بغیرتی نہیں، میرا سیٹھی

اسلام آباد: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ میرا سیٹھی نے مقبول اداکارہ حبا بخاری کی حالیہ وائرل تصاویر پر تنقید کرنے والوں کو مؤثر جواب دیا ہے۔ میرا سیٹھی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک سوشل میڈیا پوسٹ کا…
Read More...

بابراعظم کا استعفیٰ: محمد رضوان اور حارث قیادت کے مضبوط امیدوار

لاہور: قومی ٹیم کے کرکٹر بابراعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان قیادت کے لیے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق، بابراعظم کے ٹی20 اور ون ڈے فارمیٹ کی کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد محمد رضوان کو دونوں…
Read More...

ایس سی او یا دوسری کانفرنس ،احتجاج کی کال اڈیالہ جیل کا قیدی واپس لے سکتا ہے، شیخ وقاص

اسلام آباد۔ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ گورنر راج کا مطلب خیبر پختونخواءکے عوام کو بغاوت پر اکسانا ہوگا ،پارلیمنٹ پر شب خون مارنے کی فوٹیج اسی طرح غائب ہوگئی جس طرح 9مئی کی فوٹیج غائب ہیں ،جلسوں اور…
Read More...

رانا مشہود اور عطا تارڑ کا ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے سی ڈی اے ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سمٹ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا. چیئرمین سی ڈی اے محمد علی…
Read More...

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کا دوسرا روز،سی ڈی اے کو 12 ارب سے زائد موصول

اسلام آباد۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی کے دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری رہا۔ نیلامی میں اب تک مجموعی طور پر 6 پلاٹ 12.45 ارب سے زائد میں فروخت کئے جاچکے ہیں. پلاٹس کی نیلامی 03 اکتوبر تک گندھارا سٹیزن…
Read More...

آرٹیکل 63 اےکیس: چیف جسٹس نے پی ٹی آئی کا بینچ پر اعتراض مسترد کردیا

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی نے بینچ کی تشکیل کو غیرقانونی قرار دے دیا، چیف جسٹس نے اعتراض مسترد کردیا اور کہا کہ ہم سب کا مشترکہ فیصلہ ہے بینچ کے اعتراض کو مسترد کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ، میں آرٹیکل 63 اے…
Read More...

سپریم کورٹ کے باہر چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کیخلاف نعرے بازی

اسلام آباد: بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی کے وکلا نے سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کیا اور چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد میں ریڈ زون کو…
Read More...

طویل چھٹیوں پر چلے گئے

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی بدھ کو رخصت لینے کی وجہ سے ان کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق، جسٹس منصور علی شاہ سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، اور انہوں نے بدھ کو چھٹی لی۔ جسٹس منصور علی شاہ…
Read More...

حکومت نے سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا

اسلام آباد۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ عدالت نے نام کی تبدیلی پر توہین عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ شبلی فراز کے وکیل، فیصل چوہدری ایڈووکیٹ، عدالت میں…
Read More...