The news is by your side.
Daily Archives

8 اکتوبر 2024

اسٹریٹیجک وژن انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام جوہری عدم پھیلاو کانفرنس،

اسلام آباد:اسٹریٹیجک وژن انسٹی ٹیوٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام جوہری عدم پھیلاو کانفرنس 2024 کا انعقاد، جو ایک دو روزہ بین الاقوامی ایونٹ تھا جس میں دنیا بھر کے ممتاز اسکالرز اور ماہرین نے شرکت کی۔ اس کانفرنس کا مقصد عالمی اسٹریٹیجک مسائل…
Read More...

افریقی کوچ فیلڈنگ کرنے کیلئے میدان میں آگئے

دبئی ۔متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی شدید گرمی میں آئرلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ کے دوران جنوبی افریقی بیٹنگ کوچ میدان میں فیلڈنگ کے لیے اتر آئے۔ ابوظہبی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے اس آخری ون ڈے میچ میں افریقی کپتان ٹیمبا باوما کی…
Read More...

پاکستانی ٹیم کا انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 556 رنز پر آؤٹ

پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستانی ٹیم انگلینڈ کے خلاف 556 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ملتان میں کھیلے جارہے اس میچ میں آغا سلمان نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 104 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ آج کی وکٹوں میں نسیم شاہ کی پہلی وکٹ تھی، جنہوں نے…
Read More...

کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ میںعمران خان نامزد

اسلام آباد ۔وفاقی پولیس نے کانسٹیبل عبد الحمید شاہ کے قتل کا مقدمہ تھانہ نون میں درج کر لیا گیا۔عامرمغل کو قتل کا مرکزی ملزم قرار دے دیا گیا ،مقدمہ میں بانی پی ٹی آئی، علی امین گنڈاپور، اعظم سواتی کو بھی نامزد کیا گیا ہے ،مقدمہ میں بیرسٹر…
Read More...

امیر جماعت اسلامی سے ایران کے سفیر کی ملاقات ،غزہ صورت حال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ اس موقع پر غزہ کی صورتحال، اتحاد امت،پاک ایران گیس پائپ لائن اور باہمی دلچسپی کے موضوعات پر گفتگو ہوئی۔ امیر جماعت اسلامی خیبر…
Read More...

آئینی ترمیم میں صحت کوبنیادی حق کے طور پر شامل کیا جائے،ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد۔ سابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ یہ نادر موقع ہے کہ مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم میں صحت کوبنیادی حق کے طور پر شامل کیا جائے، اس کے آئین میں شامل ہونے سے کوئی کی شخص صحت کی سہولیات سے محروم نہیں رہے گا،اس حوالے سے…
Read More...

خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

پشاور۔خیبر پختونخوا اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن کے اراکین میں جھڑپ ہوگئی۔اسپیکر کی طرف سے وقت نہ ملنے پر اپوزیشن کے اراکین شدید غصے میں آگئے، اراکین اسمبلی نے ایک دوسرے کے خلاف لاتوں اور گھونسوں کا بے دھڑک استعمال کیا۔پی ٹی آئی کے رکن…
Read More...

ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی انتقال کر گئے

کراچی ۔ ٹی وی کے معروف اداکار مظہر علی کا انتقال ہو گیا۔ مرحوم کے اہلخانہ نے بتایا کہ مظہر علی دل کے عارضے میں مبتلا تھے اور ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ آج بعد از مغرب طیبہ مسجد ناظم آباد نمبر 3 میں ادا کی جائے…
Read More...

آئینی عدالت :حکومت نے مولانا فضل الرحمن کی تجویز مان لیں

اسلام آباد۔حکومت نے آئینی ترامیم کے معاملے پر مولانا فضل الرحمان کی تجویز مان لی ہیں،پارلیمانی ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس ایس سی او سربراہ کانفرنس کے بعد بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،مولانا فضل الرحمان آئینی ترمیم پر…
Read More...

سپریم کورٹ کے نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جلد جاری ہو جائیگا

اسلام آباد: سینئر وکیل اور پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین فاروق ایچ نائیک نے کہا ہے کہ قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ سے پہلے نئے چیف جسٹس کا نوٹیفکیشن جاری ہوجائیگا۔ انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ…
Read More...