The news is by your side.
Daily Archives

26 اکتوبر 2024

پی ٹی آئی کے زین قریشی نے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر سے استعفا دیدیا

پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی نے بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر استعفیٰ دے دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر بطور ڈپٹی پارلیمانی لیڈر رکن قومی اسمبلی استعفیٰ دینے کا اعلان کیا اور اس کی وجہ پارٹی کی جانب سے دیے جانے والے…
Read More...

28اکتوبر کو فل کورٹ طلب،ہفتہ وارججز روسٹر بھی جاری

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے فل کورٹ اجلاس 28 اکتوبر ایک بجے طلب کر لیا۔چیف جسٹس نے فل کورٹ کے ساتھ انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کے انتظامی ججز اجلاس بھی 7 نومبر کو طلب کرلیا ہے جس میں عمل درآمد رپورٹس ساتھ لانے کی ہدایت کی…
Read More...

مولانا نے ایک بار پھر نئے الیکشن کا مطالبہ کر دیا

خوشاب۔جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک میں ایک بار پھر نئے انتخابات کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق خوشاب میں پارٹی کارکنان سے میٹنگ کے دوران مولانا فضل الرحمان نے ایک بار پھر کہا کہ موجودہ اسمبلی جائز نہیں، ملک میں…
Read More...

عمران خان کو رہا کرنے کیلئے خود کچھ کرنا پڑے گا،مروت

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف  کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے لیے کوششوں پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالتوں اور انتظامیہ سے ہمیں کوئی توقع ںہیں، اب جو کرنا ہے خود کریں گے۔ پشاور میں بانی…
Read More...

او جی ڈی سی ایل نے سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کردیا

اسلام آباد۔آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس او جی ڈی سی ایل ہیڈ آفس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔جس میں 30 ستمبر 2024 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کے مالی نتائج کا اعلان کیا گیا۔ او جی ڈی سی ایل…
Read More...

گزشتہ تین سالوں کے دوران پاکستانی طالب علموں کو 367 اسکالرشپس آفر

اسلام آباد:گزشتہ تین سالوں کے دوران باہمی تبادلے کے سکالرشپ پروگرام کے تحت پاکستانی طالب علموں کو 367 اسکالرشپس کی پیشکش کی گئی، اس بارے میں دستیاب دستاویز کے مطابق سب سے زیادہ سکالرشپ 2021۔22میں افر کیے گئے جن کی تعداد 130 ہے اس کے علاوہ…
Read More...

شوہر کا ایسا تحفہ کہ سارہ خان کے آنسو چھلک گئے

لاہور۔سارہ خان کو روزانہ پھول دینے والے شوہر فلک شبیر نے انہیں ایک قیمتی تحفے کے ذریعے حیران کر دیا۔فلک شبیر اکثر اپنی محبت کے اظہار کے لیے سارہ خان کو خوبصورت تحائف دیتے ہیں، جن کی ویڈیوز بھی اکثر و بیشتر سامنے آتی رہتی ہیں۔حال…
Read More...

کیویز نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملا دیا

بنگلور۔کیویز نے بھارتی سورماؤں کا غرور خاک میں ملا دیا۔ نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بھی بھارت کو ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔پونے میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو 113 رنز سے شکست دی۔…
Read More...

آرمی چیف نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کو کیا کہا؟

اسلام آباد۔نئے چیف جسٹس کی حلف برداری کی تقریب میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر خوشگوار موڈ میں نظر آئے اور جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کو ان کی نشست پر جا کر مبارکباد دی ا س دوران آرمی چیف اور جسٹس یحییٰ آفریدی کی والدہ کے درمیان مکالمہ…
Read More...

چیف جسٹس کا پہلا بڑا اقدام، پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منیب اخترشامل

اسلام آباد ۔چیف جسٹس سپریم کورٹ  یحییٰ آفریدی نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کی تشکیلِ نو کردی۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے نوٹیفکیشن کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی ججز کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ ججز کمیٹی میں جسٹس…
Read More...