The news is by your side.
Daily Archives

20 اکتوبر 2024

دِھی رانی پروگرام کیلئے درخواستوں کی وصولی شروع

لاہور۔وزیر اعلیٰ پنجاب کے پروگرام "دِھی رانی پروگرام" کے لیے درخواستیں وصول کرنے کا عمل شروع ہو گیا ہے، جو پانچ نومبر تک جاری رہے گا۔درخواستیں آن لائن پورٹل cmp.punjab.gov.pk پر جمع کرائی جائیں گی۔ متعلقہ ضلع کا ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر…
Read More...

سینیٹ کی پریس گیلری سے نکال دیا گیا

اسلام آباد ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل کے سربراہ اختر مینگل کو سینیٹ گیلری سے نکال دیا گیا۔سینیٹ گیلری سے باہر نکالے جانے کے بعد اختر مینگل نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ انہیں ایک خاتون سکیورٹی اہلکار نے گیلری سے نکالا۔اختر مینگل نے مزید…
Read More...

پاکستان کا جوڈیشل سسٹم ٹوٹ چکا ہے،پارلیمانی لیڈر

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر شیری رحمان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی لیڈر علی ظفر اور بیرسٹر گوہر نے آئینی ترمیم کے بارے میں کوئی تجاویز پیش نہیں کیں، اور یہ…
Read More...

سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے 26 ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا ہے، جس میں شامل 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دی گئی۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے یہ ترمیم ایوان بالا میں پیش کی اور اس کی منظوری کے لیے ووٹنگ کی تحریک پیش
Read More...

آئینی ترامیم سے ثاقب نثار اور گلزار جیسے جج نہیں آئیں گے

اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے ایمل ولی خان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ ان تبدیلیوں سے ثاقب نثار اور گلزار جیسے جج نہیں آئیں گے۔ سینیٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے تقریر…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی گئی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس سے قبل وزیراعظم شہباز شریف نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات…
Read More...

ہاں یا ناں ۔ حکومت کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل مولانا سے رابطہ

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو آئینی ترمیم پر ووٹ دینے کی یقین دہانی کروا دی۔ذرائع کے مطابق، حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہو گیا ہے۔حکومت نےوفاقی کابینہ کے اجلاس سے قبل…
Read More...

اسرائیل کی حمایت میں القاعدہ کا بڑا بیان

دوحہ۔ایک امریکی جہادی مانیٹرنگ تنظیم SITE کے مطابق ،القاعدہ کے ممکنہ موجودہ رہنما کے مشیر نے حماس سے غزہ میں قید اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔سائٹ کے مطابق مصطفیٰ حامد نے آن لائن اعلامیہ جاری کیا، جسے ابو ولید المصری کے…
Read More...

فضل الرحمن آج نہ مانے تو ترمیمی مسودے میں فوجی عدالتوں کی شق دوبارہ شامل کی جائیگی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس کے اختتام کے بعد بلاول زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کو مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ملاقات کا احوال سنایا۔ بلاول نے کابینہ کے ارکان کی موجودگی میں مولانا فضل الرحمن کے ساتھ ہونے والی گفتگو کا ذکر…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس؛ چالان میں عمران خان سمیت دیگر ملزمان پر 27سنگین دفعات عائد

راولپنڈی: 9 مئی کے واقعے کے دوران جی ایچ کیو پر ہونے والے حملے کے کیس میں چالان کی تفصیلات سامنے آئی ہیں، جس میں پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور دیگر ملزمان پر مجموعی طور پر 27 سنگین دفعات عائد کی گئی ہیں۔ چالان کے مطابق، ملزمان نے
Read More...