The news is by your side.
Daily Archives

30 اکتوبر 2024

وزیراعظم سے سعودی وزیر سرمایہ کاری اور شاہی دیوان کے مشیر کی ملاقات

ریاض ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی وزیر سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح اور سعودی شاہی دیوان کے مشیر محمد بن مزید التویجری کی آج ریاض میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماو¿ں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مختلف اقتصادی…
Read More...

لندن میں جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں کا حملہ

لندن۔برطانیہ کی قانونی درسگاہ مڈل ٹیمپل میں تقریب کے بعد باہر نکلنے پر سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی گاڑی پر پی ٹی آئی کارکنوں نے حملہ کر دیا‘ تقریب کے بعد قاضی فائزعیسی اپنی اہلیہ کے ہمراہ نکلے تو ان کی گاڑی روکنے اور اس کے…
Read More...

27ویں آئینی ترمیم پر مولانا نے کال دی تو لگ پتہ جائے گا، شیخ رشید

راولپنڈی ۔سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ 26ویں ترمیم حکومت کے لیے مسائل پیدا کرے گی اور کسی کو کچھ حاصل نہیں ہوگا۔ اگر مولانا فضل الرحمان نے 27ویں ترمیم پر کال دی تو سب کو حقیقت کا پتہ چل جائے گا۔ راولپنڈی میں انسداد…
Read More...

پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست مستعفی ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفا دیا ہے۔ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفا سینیٹ…
Read More...

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمران خان پر فرد جرم 8 نومبر کو عائد ہوگی

راولپنڈی ۔انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں مزید 12 پی ٹی آئی قائدین سمیت 32 ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کر دیں جبکہ عمران خان کو نقول کی تقسیم 8نومبر کو ہوگی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے…
Read More...

افغانستان کا ٹی وی کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کابل ۔افغانستان کی طالبان حکومت نے تمام ٹیلی ویژن چینلز کو ہدایت دی ہے کہ وہ صرف ریڈیو نشریات پیش کریں۔ ایک حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ ٹی وی چینلز کو جانداروں کی تصاویر اور ویڈیوز نشر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی، اس لیے انہیں صرف…
Read More...

آئینی ترمیم کی حمایت نہ کرتے تو خطر ناک ڈرافٹ پاس ہوجاتا،مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد۔جمعیت علمائے اسلام کے رہنما مولانا فضل الرحمان نے بیان دیا ہے کہ دو صوبوں میں امن و امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے، حکومت کی حیثیت ختم ہو چکی ہے اور دہشت گرد آزادانہ گھوم رہے ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام کے میڈیا سیل کی…
Read More...

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

ریاض۔وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو (FII) فورم کے موقع پر ملاقات ہوئی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ،وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں فیوچر…
Read More...

ڈاکوئوں نے موبائل اور پرس چھین لیا،مزاحمت پر لڑکی اور لڑکا زخمی

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت کے تھانہ آئی نائن کے علاقہ کچنار پارک میں دن دہاڑے مسلح ڈکیتی کی واردات، مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے لڑکی اور ایک نوجوان زخمی ہو گیا جبکہ ڈاکو موقع سے فرار ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ آئی نائن کے…
Read More...

سپریم کورٹ بار الیکشن،عاصمہ جہانگیرگروپ کے میاں رئوف صدر منتخب

اسلام آباد ۔اسلام آباد پرنسپل سیٹ سے عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر اور فنانس سیکرٹری کے امیدوار کامیاب ہوگئے،حامد خان گروپ کے سیکرٹری اسلام آباد پرنسپل سیٹ سے جیت اپنے نام کی جبکہ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار میاں روف عطاء 348 ووٹ لے…
Read More...