The news is by your side.
Daily Archives

15 اکتوبر 2024

پاکستان نے بھارت کو اس کی اوقات یاد دلا دی،جے شنکر کا ہلکا استقبال

اسلام آباد:پاکستان نے بھارت کو اس کی اوقات یاد دلا دی، جیسے کو تیسا کے فارمولے پر عمل کرتے ہوئے ایس سی او سمٹ میں شرکت کے لیے آئے بھارتی وزیرخارجہ جے شنکر کے استقبال وزارت خارجہ کے دو افسران سے کرا دیا، بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر جب خصوصی…
Read More...

خان صاحب سے ڈاکٹروں کی ملاقا ت ہوگئی ،بالکل خیریت سے ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد ۔چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ڈاکٹروں سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کروا دی گئی،آج شام تقریباً 4 بجے دو ڈاکٹروں ایک ای این ٹی ماہر اور ایک طبی ماہر اڈیالہ جیل میں خان صاب سے ملنے آئے، ہمیں کچھ دیر…
Read More...

آرمی چیف سے بیلاروس کے وزیر اعظم کی ملاقات

اسلام آباد ۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے جمہوریہ بیلاروس کے وزیر اعظم رومن گولوچینکو نے ملاقات کی ہے ، ملاقات کے دوران علاقائی اور دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ سیکورٹی اور دفاعی تعاون کو بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سی او اے ایس نے…
Read More...

وزارت اطلاعات نے مہمانوں کیلئے نغمہ جاری کر دیا

اسلام آباد۔وزارت اطلاعات و نشریات نے شنگھائی تعاون تنظیم کے 23 ویں سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے مہمانوں کو خوش آمدید کہنے کے لئے نغمہ جاری کر دیا۔نغمے میں پاکستان کے رنگا رنگ ثقافتی ورثے اور مہمان نوازی کی روایت کی ایک جھلک پیش کی گئی…
Read More...

دوسرے ٹیسٹ کا پہلا دن، پاکستان کے 5 وکٹوں پر 259 رنز، کامران غلام کی سینچری

ملتان: انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 259 رنز سکور کیے۔ کامران غلام نے پہلے ٹیسٹ میچ میں ہی سینچری بنا ڈالی، ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں…
Read More...

جنوبی کوریا میں 13، 13 بچے پیدا کرنیوالی دو خواتین کیلیے سویلین ایوارڈ

سیول ۔جنوبی کوریا کی وزارت صحت اور فلاح و بہبود نے دو خواتین کو 13، 13 بچے پیدا کرنے پر سویلین سروس میڈل سے نوازا ہے، جبکہ ملک تیزی سے گرتی شرح پیدائش کا سامنا کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق، 60 سالہ ایوم گئی-سُک کو…
Read More...

کینیڈا نے بھارتی ہائی کمشنر سمیت 6 سفارتی اہلکاروں کو ڈی پورٹ کردیا

ٹورنٹو۔کینیڈا کی حکومت نے پولیس کی جانب سے نئی رپورٹس موصول ہونے کے بعد بھارت کے خلاف سخت اقدام کیا، کیونکہ ان رپورٹس میں یہ بات سامنے آئی کہ کینیڈا میں بھارت کی پُرتشدد سرگرمیاں جاری ہیں۔کینیڈا پہلے بھی بھارتی حکومت کو علیحدگی پسند سکھوں…
Read More...

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی آخری تاریخ میں31 اکتوبر تک توسیع

اسلام آباد ۔انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کرنے کی آخری تاریخ 31 اکتوبر تک بڑھا دی گئی ہے۔یہ توسیع تاجر تنظیموں، ٹیکس بار ایسوسی ایشنز کی درخواست اور بینکوں کی تعطیلات کے پیش نظر کی گئی ہے۔ایف بی آر کے مطابق، یہ توسیع انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے…
Read More...