The news is by your side.
Daily Archives

28 اکتوبر 2024

جوڈیشل کمیشن کے قیام کیلئے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب

اسلام آباد۔سپیکر قومی اسمبلی نے جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے لیے حکومت اور اپوزیشن سے نام طلب کر لیے ہیں۔26ویں آئینی ترمیم کے تحت جوڈیشل کمیشن کی تشکیل نو کے معاملے میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے کمیشن کے قیام کے اقدامات شروع…
Read More...

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد: مہنگائی کی ستائے  عوام کے لیے اچھی خبر متوقع ہے، کہ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔یکم نومبر سے آنے والے پندرہ دنوں کے لیے 2 سے 3 روپے فی لیٹر تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے۔ عالمی مارکیٹ میں…
Read More...

چیف جسٹس کی زیر صدارت فل کورٹ اجلاس، زیر التوا مقدمات میں کمی لانے کا فیصلہ

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی صدارت میں فل کورٹ اجلاس منعقد ہوا، جس میں زیر التوا مقدمات میں کمی کے لیے جسٹس منصور علی شاہ نے 6 ماہ کا منصوبہ پیش کرنے کی تجویز دی۔  چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی زیر التوا مقدمات کی…
Read More...

وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر مداحوں سے شیئر کردی

کینبرا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے بیٹی کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔وسیم اکرام اور ان کی صاحبزادی آسٹریلیا کے جنوبی کوئنز لینڈ میں واقع سن شائن کوسٹ کے کنارے پر موجود ہیں۔بیرونِ ملک موجود وسیم اکرم نے انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرتے…
Read More...

گیری کرسٹن پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے مستعفی

لاہور۔پی سی بی کے ساتھ اختلافات کے بعد وائٹ بال ٹیم کے ہیڈکوچ گیری کرسٹن نے پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کا استعفا منظور کیے جانے پر جیسن گلیسپی اور عاقب جاوید کو ذمہ داریاں دیے جانے کا امکان…
Read More...

آسٹریلیا سیریز کھیلے کیلئے قومی ٹیم کے کھلاڑی روانہ ہوگئے

لاہور۔آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پاکستان ٹیم کے 7 کھلاڑی روانہ ہوگئے ہیں۔آسٹریلیا جانے والے کھلاڑیوں میں بلے باز بابر اعظم، فاسٹ بولرز شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ، حارث رؤف اور اسپنر فیصل اکرم شامل ہیں۔ پاکستان…
Read More...

وزیر اعظم نے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا

اسلام آباد ۔پاکستان کے مختلف علاقوں میں 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو کےقطرے پلانے کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے،وزیر اعظم شہباز شریف نے بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر پانچ روزہ مہم کا آغاز کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی پولیو سے خاتمے…
Read More...

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کا پہلا دن،سوا گھنٹے میں24 مقدمات سنے

اسلام آباد ۔ چیف جسٹس یحیی آفریدی نے بطور چیف جسٹس سپریم کورٹ میں پہلا دن بنچ نمبر ایک میں سماعت کرتے ہوئے سواگھنٹے میں 24 مقدمات کی سماعت مکمل کی چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال بینچ نمبر ایک میں کیسز کی سماعت کی۔ ۔وکلاء…
Read More...

پی ٹی آئی کا باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے باضابطہ طور پر ’’جوڈیشل کمیشن آف پاکستان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے لیے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے اراکین کی نامزدگی پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے خصوصی…
Read More...