The news is by your side.
Daily Archives

24 اکتوبر 2024

لارنس بشنوئی کے نام پر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا گرفتار

بھارتی پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام لیتے ہوئے اداکار سے 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا،…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: انگلینڈ 267 رنز پر ڈھیر، پاکستان کے 73 رنز پر 3 آؤٹ

راولپنڈی: پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کے پہلے روز مہمان ٹیم انگلینڈ کی پہلی اننگز 267 رنز پر تمام ہوئی۔ پاکستان نے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے ہیں۔ قومی سپنرز کی شاندار باؤلنگ کے سامنے انگلش بلے…
Read More...

عمران خان نے مولانافضل الرحمن کے کردار پر انگلی اٹھا دی

راولپنڈی ۔پی ٹی آئی کے رہنما شعیب شاہین نے کہا ہے کہ عمران خان نے مولانا فضل الرحمان کے کردار پر تشویش کا اظہار کیا اور 26 ویں آئینی ترمیم کے اس طرح منظور ہونے کی مذمت کی۔ ان کا کہنا تھا کہ جہاں قانون کی پاسداری نہ ہو، وہاں عدم…
Read More...

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے پاکستانی انڈسٹری میں نائٹرک ایسڈ کی تخفیف کے معاہدے پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد۔۔۔وزارت موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ نے پاکستانی انڈسٹری میں نائٹرک ایسڈ کے اخراج کو کم کرنے کے لیے نائٹرک ایسڈ کلائمیٹ ایکشن گروپ کے ساتھ سٹیٹمنٹ آف انڈرسٹینڈگ (ایس او یو)پر دستخط کر دیئے۔ اسلام آباد میں منعقدہ دستخطی…
Read More...

امریکی سینٹرل کمانڈ جریدے کا آرمی چیف کی قیادت کا اعتراف، زبردست خراج تحسین

اسلام آباد:امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کو متشدد انتہا پسندوں کے خلاف توانا آواز قراردیتے ہوئے انہیں شاندار الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا ہے۔  امریکی سینٹرل کمانڈ کے جریدے یونی پاتھ میں جنرل سید…
Read More...

سانگھڑ میں بلوچ-2 کنویں سے تیل اور گیس کی پیداوار شروع

اسلام آباد۔ آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے جمعرات کو سندھ کے ضلع سانگھڑ میں سمبار فارمیشن میں واقع اپنے تحقیقی کنویں بلوچ-2 سے پیداوار شروع کرنے کا اعلان کیا۔ تفصیلات کے مطابق او جی ڈی سی ایل نے 30 اگست 2024 کومذکورہ…
Read More...

پاکستان اور انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ میچ ، مہمان ٹیم پہلی اننگ میں 276 رنزپر ڈھیر۔

 راولپنڈی:پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میں 276 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ اسپنر ساجد خان نے 6 جب کہ نعمان علی نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ بولر زاہد محمود نے ایک شکار کیا۔ راولپنڈی میں کھیلے…
Read More...

بشری بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا

اسلام آباد ۔عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، اس موقع پر جیل کے باہر سکیورٹی ہائی الرٹ کی گئی ہے۔اسلام آباد میں اسپیشل جج سینٹرل نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بشری بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کرتے ہوئے انہیں رہا…
Read More...

جسٹس یحییٰ ظہرانے کی ادائیگی اپنی جیب سے کریں گے

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں کل ظہرانہ دیا جائے گا۔ ظہرانے کا اہتمام نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور دیگر ججز کی جانب سے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے…
Read More...

بس ایک دن برداشت کرلیں

اسلام آباد ۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا سے دلچسپ مکالمے کے دوران کہا، "بس ایک دن کے لیے مجھے برداشت کر لیں۔" یہ بات سپریم کورٹ میں خیبرپختونخوا میں 218 شیشم درخت کاٹنے کے خلاف کیس کی…
Read More...