The news is by your side.
Daily Archives

9 اکتوبر 2024

سعودی وزیر سرمایہ کاری کی سربراہی میں وفد اسلام آباد پہنچ گیا

اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کے لیے سعودی وفد اسلام آباد پہنچ گیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں ایک نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں گے۔ سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کی قیادت میں اعلیٰ سطحی…
Read More...

فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں پر آئینی ترامیم کی مخالفت

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فوجی عدالتوں اور مخصوص نشستوں کے حوالے سے حکومتی آئینی ترامیم کی مخالفت کی۔ انہوں نے کہا کہ سیاست میں خوفزدہ ہونے والا ہمیشہ ناکام ہوتا ہے۔ آئینی ترمیم کے لیے ڈیڈ لائن اور وقت کی…
Read More...

پی ٹی ایم سپورٹر ملک میں فساد کرائیں گے تو خاموش ہم بھی نہیں رہیں گے، وزیرداخلہ

اسلام آباد۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پی ٹی ایم کو جرگے کے نام پر کسی بھی صورت میں متوازی عدالت قائم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اگر پی ٹی ایم کے حامی یہاں فساد برپا کریں گے تو ہم بھی خاموش نہیں رہیں…
Read More...

طالبعلم نے فارم میں والدین کی جگہ عمران ہاشمی اور سنی لیون کے نام لکھ دیئے

بہار: بھارتی ریاست بہار کے شہر مظفرپور سے تعلق رکھنے والے ایک طالبعلم نے اپنے بی اے امتحان کے فارم میں والدین کے نام کے خانے میں بالی وڈ اداکاروں کے نام درج کرکے سوشل میڈیا پر ہلچل مچادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، کندن نامی طالبعلم کے…
Read More...

امریکہ میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی: افغان شہری گرفتار

واشنگٹن: امریکہ میں انتخابات کے دن حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے افغان شہری کو گرفتار کیا گیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق، 27 سالہ ناصر احمد توحیدی کو ریاست اوکلاہوما میں دہشت گرد حملوں کی منصوبہ بندی کے الزام میں حراست میں لیا گیا۔…
Read More...

امریکا میں نامناسب لباس پر خواتین مسافروں کو طیارے سے اتار دیا گیا

واشنگٹن: امریکا کی اسپرٹ ایئر لائنز نے دو خواتین مسافروں کو مختصر لباس پہننے کی وجہ سے پرواز سے کچھ دیر قبل طیارے سے زبردستی اتار دیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق، خواتین مسافروں نے سوشل میڈیا پر ایئرلائن کے عملے کے اس امتیازی…
Read More...

ملتان ٹیسٹ؛ تیسرے دن کا کھیل ختم، انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف پوزیشن مستحکم

ملتان ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز کا کھیل ختم ہوگیا، جہاں انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 492 رنز بنائے ہیں۔ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ نے 96 رنز سے اپنی اننگز کا آغاز کیا۔ ابتدائی 17 رنز کے بعد زیک کرولی 78 رنز پر آؤٹ ہوگئے۔ بعد میں…
Read More...

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع,

 اسلام آباد:سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، سعودی عرب کیساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کیلئے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔ ذرائع وزارت تجارت کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027 تک 5 ارب ڈالر سے…
Read More...

کیا سپریم کورٹ ڈیمز فنڈ میں موجود رقم رکھ سکتی ہے؟ چیف جسٹس

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے دیا میر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس میں وفاقی حکومت اور واپڈا سے معاونت طلب کی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دوران سماعت ریمارکس دیے کہ جب سپریم کورٹ میں عجیب و غریب حالات پیش آتے ہیں تو کوئی اعتراض…
Read More...

سٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی زبردست تیزی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔کاروباری ہفتے کے تیسرے دن بازارِ حصص کا آغاز ہوتے ہی غیر معمولی تیزی دیکھی گئی، جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس 254…
Read More...