The news is by your side.
Daily Archives

31 اکتوبر 2024

پی آئی اے کی نجکاری، 85 ارب کی جگہ ایک بڈر کی صرف 10 ارب کی بولی

اسلام آباد۔پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) کی نجکاری کے لیے بڈنگ کی تقریب ہوئی جہاں واحد بولی دہندہ کی پیش کش پر انتظامیہ سرپکڑ کر رہ گئی۔ اسلام آباد میں پی آئی اے کی نجکاری کے لیے بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی بولی کھولنے کے لیے
Read More...

مناہل ملک نے سوشل میڈیا کو خیرباد کہہ دیا

لاہور۔حال ہی میں ایک نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شہ سرخیوں میں رہنے والی مناہل ملک نے سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پیغام شیئر کیا، جس میں انہوں نے کہا کہ وہ سوشل میڈیا کو ہمیشہ کے لیے خیرباد کہہ رہی ہیں۔ اپنے پیغام میں مناہل نے کہا،…
Read More...

تم میرے مسکرانے کی وجہ ہو، ثانیہ مرزا کا پیغام کس کے لئے؟

نئی دہلی ۔عالمی شہرت یافتہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے سوشل میڈیا پر اپنے بیٹے اذہان ملک کی چھٹی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔ اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ثانیہ نے یہ تصاویر پوسٹ کیں، جن میں وہ اپنے بیٹے کے ساتھ خوشی سے…
Read More...

پی آئی اے کی نیلامی، ملازمین کو 18 ماہ تک نہیں نکالا جائے گا

اسلام آباد ۔پی آئی اے کے 60 فیصد حصص کی نجکاری کیلئے حکومت کو بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی موصول ہوگئی، کابینہ کی نجکاری کمیٹی سے ریزرو پرائس کی منظوری لینے کے بعد آج ہی کھولا جائے گا۔ بلیو ورلڈ سٹی کنسورشیم کی طرف سے بولی…
Read More...

وزیراعلی پنجاب کا 3200 صحافیوں کو پلاٹ دینے کا اعلان

لاہور۔پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے 3 ہزار 200 صحافیوں کو پلاٹ فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی وزیراطلاعات عظمی بخاری سے ملاقات میں صحافی کالونی لاہور فیز 2 کے لیے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔ مریم نواز کا کہنا…
Read More...

امریکی کانگریس کا خط مداخلت قرار، 160 ارکان پارلیمنٹ کا شہباز شریف کو خط

اسلام آباد۔حکومتی ارکان پارلیمنٹ نے امریکی کانگریس کے خط کو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا اور کہا کہ کسی ملک کے ارکان کو کوئی حق نہیں کہ وہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کرے۔ تفصیل کے مطابق 160 ارکان پارلیمنٹ…
Read More...

عدالت نے سانحہ کارساز کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کوبری کر دیا

کراچی ۔ کراچی میں کارساز میں شہریوں کو گاڑی سے کچلنے کے واقعے کی مرکزی ملزمہ نتاشہ کو عدالت نے بری کر دیا۔ کراچی کی سٹی کورٹ میں کارساز واقعہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں وکیل صفائی نے عدالت کو بتایا کہ ’ملزمہ نتاشہ علیل ہیں، پیش نہیں ہوسکتیں۔…
Read More...

پاکستان اور قطر کا تجارت ،توانائی ،سرمایہ کاری کے شعبوں میں مزید تعاون پر اتفاق

دوحا۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمن الثانی کے درمیان آج دوحہ میں ملاقات ہوئی۔ دونوں رہنماو¿ں نے دو طرفہ تعلقات کو، خصوصاً تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور ثقافتی تبادلے جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے…
Read More...

عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں،ترجمان

واشنگٹن۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ عمران خان کی وزارت عظمیٰ سے برطرفی میں امریکی کردار کے الزامات غلط ہیں۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سابق وزیراعظم کےخلاف قانونی کارروائی…
Read More...

امریکا میں صدارتی انتخابات، ریاست مشی گن کے نتائج پانسہ پلٹ سکتے ہیں

نیو یارک۔امریکا میں صدارتی امیدواروں کی قسمت کے فیصلے میں ریاست مشی گن کا اہم کردار ادا کرے گی، یہاں کے نتائج پانسہ پلٹ سکتے ہیں، تین لاکھ عرب ووٹرز کا کردار کسی بھی امیدوار کے مقدر کا فیصلہ کرے گا۔ امریکا میں صدارتی انتخابات کی…
Read More...