The news is by your side.
Daily Archives

19 اکتوبر 2024

ناشتہ ،لنچ اور ڈنر میں کیا کیاکھاتے ہیں

راولپنڈی۔اڈیالہ جیل حکام نے کہا ہے کہ عمران خان کو بی کلاس کی تمام سہولیات فراہم کی جارہی ہیں، ان کی خوراک، مطالعہ، ورزش کا خاص خیال رکھا جاتا ہےاور اس کے علاوہ سیل میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائی جارہی ہے جیل حکام کے مطابق بی کلاس…
Read More...

جیل سے نہ نکالنے پر پارٹی رہنمائوں کی سرزنش کر دی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین نے پارٹی رہنماؤں کی سرزنش کرتے ہوئے انہیں خوب جھاڑ پلائی۔اڈیالہ جیل کے ذرائع کے مطابق، بانی چیئرمین نے ملاقات کے لیے آئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ پی ٹی آئی کا…
Read More...

26ویں آئینی ترمیم: پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی ہائی الرٹ

اسلام آباد ۔حکومت کی جانب سے مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر سیکیورٹی کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے اطراف سیکیورٹی کے اقدامات سخت کر دیے گئے ہیں اور…
Read More...

مخصوص نشستوں کے کیس کی دوسری وضاحت کیسے جاری ہوئی؟ چیف جسٹس نے جواب مانگ لیا

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے مخصوص نشستوں کے معاملے میں آٹھ ججوں کی دوسری وضاحت کے بعد سپریم کورٹ کے عملے سے وضاحت طلب کی۔ چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی رجسٹرار مجاہد محمود، اسسٹنٹ رجسٹرار شاہد حبیب اور ویب
Read More...

مولانا فضل الرحمن کا سیاست میں پہلی بار سب سے بڑایوٹرن

اسلام آباد۔ آئینی ترمیم کے معاملے پر گزشتہ روز مولانا فضل الرحمن اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، آئینی ترمیم کے مسودے پر اتفاق کے بعد مولانا نے بڑا یوٹرن لیا۔ انہوں نے تین سینیئر ترین…
Read More...

آئینی ترامیم کی منظوری: بلاول کی وزیراعظم اور فضل الرحمان سے ملاقاتیں

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آئینی ترامیم کی منظوری کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کا وفد وزیر اعظم ہاؤس میں…
Read More...

وزیراعلیٰ پختونخوا کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا

ڈی آئی خان: خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے فارم ہاؤس کے قریب ایف سی کے قافلے پر دھماکا ہوا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق، یہ دھماکا ڈی آئی خان میں ٹانک روڈ ہتھالہ کے قریب ایک آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا۔ دھماکا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا…
Read More...

اسرائیلی وزیراعظم کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ

تل ابیب: اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کی ذاتی رہائش گاہ پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق، اس حملے میں وزیر اعظم نیتن یاہو کی قیصریہ میں واقع ذاتی رہائش گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے وقت وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ…
Read More...