The news is by your side.
Daily Archives

22 اکتوبر 2024

نئے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کون ہیں؟

اسلام آباد:نئے منتخب ہونے والے چیف جسٹس اف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی 23جنوری 1965کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے, جسٹس یحیٰی آفریدی نے ابتداہی تعلیم ایچی سن کالج لاہور سے حاصل کی گورنمٹ کالج لاہور سے…
Read More...

جسٹس یحییٰ آفریدی نئے چیف جسٹس بن گئے

اسلام آباد۔پارلیمنٹ کی خصوصی کمیٹی نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو آئندہ چیف جسٹس آف پاکستان مقرر کرنے کی سفارش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس کی تعیناتی کے سلسلے میں خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا دوسرا اجلاس ایک گھنٹہ تیس منٹ تک جاری رہا، جس
Read More...

نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال

اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نئے چیف جسٹس کیلئے تین سینئر ترین ججز کے نام پارلیمانی کمیٹی کو ار سال کر دیئے ہیں ۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے چیف جسٹس پاکستان کیلئے ایک صفحہ پر مشتمل مختصر رپورٹ بھجوائی ہے ،جس میں ججزکے…
Read More...

26ویں آئینی ترمیم سیاسی و معاشی استحکام میں سنگ میل ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم سیاسی اور اقتصادی استحکام کے لیے ایک اہم قدم ہے، جو ملک کی ترقی اور خوشحالی کا باعث بنے گی۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے 26ویں آئینی ترمیم…
Read More...

بی این پی مینگل کے منحرف سینٹر قاسم رونجھو سینیٹ رکنیت سے مستعفیٰ

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے مستعفی سینیٹر قاسم رونجھو نے سینیٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ معلومات کے مطابق، بی این پی مینگل کے مستعفی سینیٹر قاسم رونجھو نے اپنا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ میں جمع کرایا۔…
Read More...

ایک سال کہاں تھی؟بھائی نے بہن کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے، تھانہ گولڑہ کے علاقے میں غیرت کے نام پر لڑکی کو قتل کردیا ،لڑکی کو اس کے بھائی نے چھریوں کے وار سے گلا کاٹ دیا،پولیس کے مطابق ملزم کو اپنی بہن کے چال چلن پر شک…
Read More...

26 آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ میں 26 آئینی ترمیم کو چیلنج کر دیا گیا.سپریم کورٹ سے 26 آئینی ترمیم کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔محمد انس نامی درخواست گزار نے وکیل عدنان خان کی وساطت سے آئینی درخواست دائر کی*26 آئینی ترمیم کیخلاف درخواست میں…
Read More...

پی ٹی آئی کاچیف جسٹس کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان

اسلام آباد ۔تحریک انصاف نے چیف جسٹس آف پاکستان کے چناﺅ کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ۔تحریک ا نصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم کے تمام پراسس کو غیرقانونی سمجھتے ہیں اس لیے پارلیمانی کمیٹی کے…
Read More...

قاضی فائز عیسیٰ نے کمرہ عدالت نمبر ایک چھوڑ دیا

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک پر چلے گئے جبکہ جسٹس منصور علی شاہ کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل کردیا گیا۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ چیمبر ورک کے دوران فیصلے لکھیں گے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ 25…
Read More...

زیادہ مہارت والی خاتون کو کمپنی نےنوکری دینے سے انکارکردیا

نیویارک ۔ ایک زیادہ مہارت والی خاتون کو ایک کمپنی نے نوکری دینے سے انکار کر دیا۔گوگل کی ایک انجینئر نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں بتایا کہ جب اس نے ملازمت کے لیے درخواست دی، تو ریکروٹر نے کہا کہ چونکہ وہ مطلوبہ…
Read More...