The news is by your side.

فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر کو طلب

0

اسلام آباد۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 25اکتوبر کو طلب کرلیا گیا ہے ،رجسٹرار سپریم کورٹ نے فل کورٹ ریفرنس کا نوٹس جاری کر دیاہے جس کے تحت چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی ریٹائرمنٹ کے سلسلے میں فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا،فل کورٹ ریفرنس 25 اکتوبر صبح ساڑھے دس بجے ہو گا،فل کورٹ ریفرنس میں صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سمیت سینئر وکلا کو مدعو کیا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.