The news is by your side.

پاکستان کے لیے سال 2025 عسکری میدان میں شاندار اور تاریخی کامیابیوں کا سال رہا،

پاکستان نے بھارت اور افغانستان کق دھول چٹائی اور دنیا پر اپنی فوجی دھاک بٹھائی،

0

اسلام آباد:   سال 2025 عسکری میدان میں پاکستان کے لیے کامیابیوں کا سال رہا جس میں دو ممالک کو سبق سیکھا کر ان کو  اوقات یاد دلائی اور دنیا سے اپنی فوجی صلاحیت کو منواتے ہوئے خطے کا منظر نامہ ہی بدل دیا گئی،

یہ کامیابیاں بھارت اور افغانستان کے ساتھ عسکری معرکے کے نیتجے میں حاصل کی گئیں  اور دونون پر یہ واضح کیا گیا کہ ان کو اپنی پالیسیوں، حرکتوں اور سوچ کو موجودہ حالات کے تقاضون کے مطابق بناتے ہوئے درست کر لینا چاہیے،

ان واقعات کے بعد دنیا نے یہ دیکھا کہ کس طرح دونون ممالک اپنی حارحانہ سوچ اور رویے کو چھوڑنے پر مجبور ہوئے جبکہ اس دوران عالمی سطح پر پاکستان کا گراف بہت ہی اوپر چلا گیا اور دنیا نے پاکستان کو ایک مستند فوجی طاقت تسلیم کرتے ہوئے، اس کے ساتھ نئی جہت کے ساتھ اپنے تعلقات کو استوار کرنا شروع کیا،

آج دنیا کے لیے پاکستان ایک موثر عسکری طاقت اور صلاحیت والا ملک ہے جبکہ اس کے مد مقابل بھارت اور افغانستان اس حوالے سے اقوام عالم میں بے نقاب ہو چکے ہیں،

پاکستان کا دونوں  ملکوں کے ساتھ فوجی مقابلہ مئی اور اکتوبر 2025 میں ہوا اور پاک فوج کی جرت، بہادری اور بہتر حکمت عملی نے اسے دونوں پر ہی برتری دلوائی ، اس لڑائی میں ایک جانب بھارت کا غرور خاک میں مل گیا تو دوسری جانب افغانستان کو بھی یہ اندازہ ہوا کہ پاکستان کے ساتھ معاملات اس طرح نہیں چلیں گے،

یہ دونون جنگیں پاکستان نے جدید ٹیکنالوجی میں دسترس کی بنیاد پر جیتین، ان میں حاصل ہونے والی کامیابی میں پاک فضائیہ کا مرکزی کردار رہا،

ان جنگوں میں پاک فوج کی قیادت ایک پیج اور حکمت عملی میں مدمقابل فوج کی قیادت سے آگے دکھائی دی

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.