The news is by your side.
Daily Archives

26 اکتوبر 2024

میری کوششوں سے بشری بی بی رہا ہوئیں،علی امین گنڈا پور کا اعتراف

اسلام آباد۔وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے ایوان صدر میں چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی جہاں انہوں نے بشریٰ بی بی کے لاہور کے بجائے پشاور جانے کی وجوہات صحافیوں کو بتا دیں، صحافی نے سوال کیا کہ آپ کو ایوان صدر میں…
Read More...

بشری بی بی کی ڈیل کی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد۔بشری بی بی کی رہائی کیسے ممکن ہوئی اصل کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق بشری بی بی کی رہائی وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی کوششوں کے نتیجے میں ممکن ہوئی۔ علی امین گنڈا پور نے 5 اکتوبر کا احتجاج ختم کرکے بشریٰ بی بی کی…
Read More...

جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد ۔جسٹس یحییٰ آفریدی ملک کے 30 ویں چیف جسٹس آف پاکستان بن گئے۔ ایوان صدر میںحلف برداری کی منعقدہ تقریب کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں وزیراعظم شہباز شریف ،وزراے اعلیٰ،گورنرز، چیئرمین سینیٹ،…
Read More...

انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست ،پاکستان نے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلی

راولپنڈی ۔راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستانی سپنرز کی زبردست بولنگ کے باعث انگلینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں 112 رنز پر آوٹ ہو گئی، اور پاکستان کو فتح کے لیے 36 رنز کا ہدف ملا، جسے انہوں نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کر لیا۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں…
Read More...

بھارتی مسلمان بی جے پی کی ریاستی دہشتگردی کا شکار،

دہلی:بھارتی مسلمان بی جے پی کی ریاستی دہشتگردی کا شکار،مودی کے تیسری دفعہ اقتدار سنبھالتے ہی اقلییتوں بالخصوص مسلمانوں پر قیامت ِ صغریٰ ٹوٹ پڑی ہے، بھارت میں کشمیر سے لیکر کرناٹکا تک اقلیتیں اپنے بنیادی انسانی حقوق کے حصول کے لیے…
Read More...