The news is by your side.

ایک سال کہاں تھی؟بھائی نے بہن کو چھریوں کے وار سے قتل کر دیا

مقتول لڑکی گزشتہ ایک سال سے گھر سے غائب تھی،

0

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں قتل کی لرزہ خیز واردات ہوئی ہے، تھانہ گولڑہ کے علاقے میں غیرت کے نام پر لڑکی کو قتل کردیا ،لڑکی کو اس کے بھائی نے چھریوں کے وار سے گلا کاٹ دیا،پولیس کے مطابق ملزم کو اپنی بہن کے چال چلن پر شک تھا۔،مقتول لڑکی گزشتہ ایک سال سے گھر سے غائب تھی، لڑکی کے گھر آنے پر بھائی نے جان سے مار دیا۔ مقتول لڑکی کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،گھر والوں اور اہل محلہ نے ملزم کو پولیس کے حوالے کیا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.