The news is by your side.
Daily Archives

6 نومبر 2026

چار دن کی بہتری کے بعد آج پھر سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان

کراچی: چار دن کی بہترئ کے بعد آج جمعہ کے روز سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پیر سے جمعرات تک کاروباری سیشن میں تیزی کا رجحان برقرار رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 3 ہزار 366 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 75ہزار 380 پوائنٹس…
Read More...

وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان،

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا، آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری ۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کےمطابق وفاقی حکومت کے منظور کردہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار کے…
Read More...

پاکستان اور تاجکستان کی افواج کے درمیان مشترکہ فوجی مشق اختتام پذیر

:راولپنڈی پاکستان اور تاجکستان کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری  اختتام پذیر ہوگئی۔ مشق کی تیسری قسط اسپیشل آپریشنز اسکول، چراٹ میں منعقد ہوئی، جس کا آغاز 26 اکتوبر  کو ہوا تھا۔ مشق کے دوران انسدادِ…
Read More...