The news is by your side.
Monthly Archives

اکتوبر 2024

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو پیش کرنے کا حکم دیدیا

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے ایڈوکیٹ فیصل چوہدری کی درخواست پر سماعت کی۔ ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران، جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے پوچھا کہ کیا آپ یہ کہتے ہیں کہ حکومت ایک…
Read More...

برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری کا عجیب انکشاف

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ انہیں نہیں معلوم تھا کہ منصور علی شاہ چیف جسٹس نہیں بنیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ 26 ویں آئینی ترمیم جیسا اتنابڑاکام کسی…
Read More...

پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان تیسرا ٹیسٹ میچ،پاکستانی سپینرز چھا گئے،

راولپنڈی:پاکستان کے سپن باؤلرز کا جادو چل گیا تیسرے ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے سے قبل انگلینڈ کے 110 رنز پانچ کھلاڑی آوٹ، دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری کرکٹ میچ آج راولپنڈی میں شروع ہوا، انگلینڈ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا…
Read More...

فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا ہے،خواجہ آصف

اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ فیض حمید کا ٹرائل ابھی شروع نہیں ہوا۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملٹری تنصیبات پر حملہ کرنے والوں کے کیس ملٹری کورٹ میں ہی چلنے چاہئیں۔ انہوں نے مزید کہا…
Read More...

پی ٹی آئی والوں سے اللہ کی پناہ،جس کے قریب جاتے ہیں متنازع بنا دیتے ہیں، رانا ثنااللہ

اسلام آباد۔وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جسٹس منصور علی شاہ کو متنازعہ بنایا۔ تحریک انصاف کے لوگوں نے 4 مہینے پہلے یہ بات شروع کی کہ بس اکتوبر کا انتظار کریں، اور یہ کہ سید منصور علی شاہ نے کہا…
Read More...

چین،پاکستان کے مابین بزنس ٹو بزنس سرگرمیاں تیز،لیدراورفشریزروڈشوزکی تیاریاں

اسلام آباد:چین اور پاکستان کے مابین بزنس ٹو بزنس سرگرمیاں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چین کے مختلف شہروں میں لیدر اور فشریز کے لئے بڑے روڈشوز کا انعقاد کیا جا رہا ہے، اس امر کا اظہار وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، نجکاری اور مواصلات عبدالعلیم…
Read More...

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

 ریاض :امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے بدھ کو ریاض میں ملاقات کی۔ سعودی میڈیاکے مطابق ریاض میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات کے فروغ اور تعاون کا جائزہ لیا…
Read More...

ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت،حزب اللہ نےتصدیق کر دی۔

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے حسن نصر اللہ کے جانشین ہاشم صفی الدین کی اسرائیلی حملے میں شہادت کی تصدیق کر دی۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ نے اپنے بیان میں بتایا کہ ہاشم صفی الدین کی شہادت کچھ ہفتے قبل ہوئی۔ یاد رہے کہ…
Read More...

زمبابوے نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنادیا

لندن۔زمبابوے نے ٹی 20 انٹرنیشنل کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنادیا۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے ریجنل کوالیفائر میچ میں زمبابوے نے گیمبیا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 20 اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر 344 رنز بنائے۔سکندر رضا…
Read More...

عمرہ ادائیگی کیلئے کل سعودی عرب روانہ ہوں گے

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کے لیے کل مکہ روانہ ہوں گے اور چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ میں شریک نہیں ہوں گے۔ذرائع نے بتایا کہ جسٹس منصور علی شاہ کل عمرے کی ادائیگی کے لیے…
Read More...