The news is by your side.
Daily Archives

3 مئی 2025

آئی پی ایل اکھاڑا بن گئی، تھپڑ کے بعد کرکٹر نے ساتھی کو لات مار دی

نئی دہلی ۔انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ایک اور ناخوشگوار واقعہ سامنے آیا ہے جہاں کرکٹ کو “جینٹل مین گیم” سمجھنے کے بجائے بعض کھلاڑیوں نے اسے جذباتی تصادم کا میدان بنا دیا ہے۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ کے دوران گجرات ٹائٹنز کے…
Read More...

چائلڈ کینسر سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے پی سی بی کا خصوصی اقدام

چائلڈ کینسر سے آگاہی کے دن کی مناسبت سے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک خاص اعلان کیا ہے جس کا مقصد عوامی شرکت کے ذریعے اس اہم مسئلے کی جانب توجہ مبذول کرانا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، 3 مئی کو ایچ بی…
Read More...

’’مودی دہشتگرد ہے‘‘ واشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

واشنگٹن۔امریکہ  میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں پاکستانی، کشمیری اور سکھ کمیونٹی کے افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرے کی کال فرینڈز آف کشمیر کی چیئرپرسن غزالہ حبیب نے دی تھی، جبکہ اوورسیز پاکستانی و…
Read More...

سکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی، 5 خوارج ہلاک

راولپنڈی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق، خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں 30 اپریل اور یکم مئی کو کی گئی تین انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کے دوران مجموعی طور پر 5 خوارج ہلاک اور 2 کو گرفتار کر لیا گیا۔ بیان میں کہا گیا…
Read More...

بھارت سے بڑھتی کشیدگی؛پاکستان کا سلامتی کونسل اجلاس بلانے پر غور

اسلام آباد ۔بھارت کے ساتھ بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے پر غور شروع کر دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں حالیہ حملے کے بعد بھارتی حکومت کے جارحانہ اقدامات اور خطے میں بڑھتے ہوئے تناؤ پر پاکستان…
Read More...

پاکستان کا ابدالی ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی ۔پاکستان نے آج کامیابی کے ساتھ ابدالی ویپن سسٹم کا تربیتی تجربہ کیا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ زمین سے زمین تک مار کرنے والا میزائل ہے جو  450 کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنانے…
Read More...

مودی نے پہلگام فالس فلیگ کا ڈراما بِہار الیکشن کیلیے رچایا؛ بھارتی میڈیا کی شہ سرخیاں

نئی دہلی ۔پہلگام میں فالس فلیگ واقعے کے فوراً بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بہار انتخابات کے حوالے سے اچانک بڑھتی ہوئی سرگرمیاں بھارتی میڈیا کی سرخیوں میں نمایاں ہو گئیں، جس سے ان کی حکومت کا منصوبہ بے نقاب ہو گیا۔ مودی سرکار پر…
Read More...

’بھارت نے پاکستان کا پانی موڑنے کی کوشش کی تو پنجاب اور جموں و کشمیر مکمل ڈوب جائیں گے ‘

نئی دہلی ۔پہلگام میں مبینہ فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی کانگریس کے سابق رہنما سیف الدین سوز نے پاکستان کے پانی کے حوالے سے بھارت کے دعووں کی حقیقت واضح کر دی۔ ذرائع کے مطابق سیف الدین سوز کا کہنا تھا کہ پاکستان کے لیے پانی ایک بنیادی…
Read More...

بھارتی قید میں موجود بیگناہ پاکستانیوں کو جعلی مقابلوں میں مارنے کا منصوبہ بے نقاب

نئی دہلی ۔بھارتی فوج اور انٹیلی جنس اداروں نے ایک سنگین اور افسوسناک منصوبہ ترتیب دیا ہے، جس کے تحت غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے پاکستانی شہریوں کو جعلی مقابلوں (فیک انکاؤنٹرز) میں نشانہ بنایا جائے گا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق…
Read More...