The news is by your side.
Daily Archives

15 مئی 2025

پاکستان نے امریکا کو ’زیرو ٹیرف‘ دو طرفہ تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی

اسلام آباد ۔پاکستان نے امریکہ کے ساتھ تجارتی روابط کو مزید مستحکم کرنے کے لیے ایک اہم تجویز پیش کی ہے، جس کے تحت دونوں ممالک کے درمیان زیرو ٹیرف پر مبنی باہمی تجارتی معاہدہ کیا جائے گا۔ امریکہ کے ساتھ مختلف شعبوں اور مخصوص مصنوعات پر بغیر…
Read More...

آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ

اسلام آباد ۔وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ لگایا ہے۔ ذرائع کے مطابق ریٹ تعین کرنے کا مقصد بیرونی امداد، ادائیگیوں اور قرضوں کا تخمینہ روپوں میں لگانا ہے جبکہ رواں مالی سال 25-2024 کا وفاقی…
Read More...

بیوٹی انفلوئنسر ٹک ٹاک لائیو کے دوران قتل کر دی گئی

لاس اینجلس۔23 سالہ میکسیکن سوشل میڈیا انفلوئنسر ویلے ریا مارکیز کو ریاست جالسکو کے شہر زاپوپان میں اس وقت گولی مار کر قتل کر دیا گیا جب وہ ایک بیوٹی سیلون میں بیٹھ کر ٹک ٹاک پر براہِ راست ویڈیو کر رہی تھیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس…
Read More...

امریکی پابندیوں کے خاتمے پر ایران اپنا جوہری پروگرام بند کرنے کیلئے راضی

تہران۔ایران نے اعلان کیا ہے کہ اگر امریکہ تمام اقتصادی پابندیاں ختم کر دے تو تہران نہ صرف جوہری ہتھیار بنانے کا ارادہ ترک کرے گا بلکہ اپنا ایٹمی پروگرام ہمیشہ کے لیے روکنے پر بھی آمادہ ہے۔ یہ بیان ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای…
Read More...

’صرف 7 منٹ میں یو اے ای کا 10 سالہ ویزا حاصل کریں‘

اسلام آباد متحدہ عرب امارات نے باضابطہ طور پر بلیو ریزیڈنسی ویزا کے حصول کے لیے 180 دن کا ملٹی انٹری پرمٹ متعارف کروا دیا ہے، جو ان غیر ملکی افراد کو دیا جائے گا جنہوں نے ماحولیاتی تحفظ اور پائیداری کے میدان میں نمایاں خدمات انجام دی…
Read More...

حکومت اور عمران خان کے درمیان ڈیل کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں،بیرسٹر گوہرنے تردید کر دی

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے پارٹی بانی عمران خان اور حکومت کے درمیان مبینہ “ڈیل” کی خبروں کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس قسم کی افواہیں بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔ جمعرات کے…
Read More...

مالی سال 2025-26 کا وفاقی بجٹ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

اسلام آباد ۔مالی سال 2025-26 کاوفاقی بجٹ ممکنہ طور پر آئندہ ماہ  2 جون کو پیش کیا جائے گا، جس کے سلسلے میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آن لائن تکنیکی بات چیت جاری ہے۔پالیسی امور پر مذاکرات 19 مئی سے شروع ہوں گے اور 23 مئی تک…
Read More...

کانز فلم فیسٹیول؛ 350 سے زائد ہالی ووڈ ستاروں کا غزہ میں نسل کشی کیخلاف کھلا خط

لاس اینجلس۔ہالی ووڈ اداکاروں اور فلمی دنیا کی 350 شخصیات نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک کھلا خط لکھا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کانز فلم فیسٹیول کے آغاز سے ایک دن قبل جاری کیے گئے اس مشترکہ کھلے…
Read More...

76 سالہ فرانسیسی اداکار کو 2 خواتین کیساتھ جنسی ہراسانی پر قید کی سزا

میکسیکو۔فرانسیسی عدالت نے عالمی شہرت یافتہ اداکار جیرار دیپارڈیو کو جنسی ہراسانی کا مجرم قرار دیتے ہوئے قید کی سزا سنادی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے عالمی شہرت یافتہ اداکار جیرار دیپارڈیو کو دو خواتین کے ساتھ جنسی …
Read More...

قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ، انونسیبلز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی

لاہور۔قومی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے چھٹے مرحلہ میں انونسیبلز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی کو گلے لگا لیا۔ نیشنل بینک اسٹیڈیم میں انونسیبلزنے کانکررز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔کانکرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 107…
Read More...