The news is by your side.
Daily Archives

12 مئی 2025

منشا پاشا نے جبران ناصر سے دوسری شادی پر لب کشائی کردی

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ منشا پاشا نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کے دوران اپنی ذاتی زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے۔ احمد علی بٹ کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی پہلی ناکام شادی اور جبران ناصر سے…
Read More...

اداکارہ صنم سعید اور محب مرزا کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ صنم سعید نے  اپنی زندگی کی ایک خوبصورت خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے کہ وہ ماں بننے والی ہیں۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر بچپن کی چند یادگار تصاویر پوسٹ کیں، جن میں وہ اپنی والدہ کے ساتھ…
Read More...

امبر ہیرڈ کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

لاس اینجلس۔ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور جانی ڈیپ کی سابقہ شریک حیات، امبر ہیرڈ نے   اپنے پرستاروں کے ساتھ ایک خوشی کی خبر شیئر کی ہے۔ اداکارہ نے انسٹاگرام پر ایک پُرجوش اور جذباتی پیغام کے ذریعے اعلان کیا کہ وہ جڑواں بچوں کی ماں بن…
Read More...

ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا جس سے ان کے 14 سالہ شاندار کیریئر کا اختتام ہوگیا۔ کوہلی نے 123 ٹیسٹ میچز میں 9,230 رنز بنائے جس میں 30 سنچریاں شامل ہیں۔ کوہلی نے 2014…
Read More...

افغانستان میں طالبان حکومت نے شطرنج پر پابندی عائد کر دی

کابل: طالبان حکومت نے افغانستان میں شطرنج کھیلنے پر تاحکمِ ثانی پابندی عائد کر دی۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق طالبان حکام کا کہنا ہے کہ یہ کھیل جوا کھیلنے کا ذریعہ بن سکتا ہے، جب تک شریعت کے تقاضے پورے نہیں ہوتے شطرنج کے کھیل کو…
Read More...

علی سسٹرز نے یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ سکواش چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد ۔پاکستان کی باصلاحیت علی سسٹرز نے ایک مرتبہ پھر بین الاقوامی سطح پر ملک کا نام روشن کر دیا۔پشاور سے تعلق رکھنے والی سحرش علی نے نیویارک میں ہونے والی یو ایس اے جونیئر ویمن گولڈ اسکواش چیمپئن شپ کے گرلز انڈر 15 فائنل میں اپنی…
Read More...

اللہ کی مدد اور نصرت سے ایک چھوٹی طاقت نے بڑی طاقت کو شکست دی،آرمی چیف

راولپنڈی۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق افواج پاکستان نے بھارت کی جارحیت پر ایسا منہ توڑ جواب دیا ہے جس کی گونج نہ صرف سرحد پار سنی گئی بلکہ پوری دنیا نے پاکستان کی عسکری صلاحیت، عزم اور قربانی کو تسلیم کیا۔ آپریشن بنیان مرصوص کے ذریعے…
Read More...

بانی پی ٹی آئی نے چیئرمین پی اے سی جنیداکبرسے استعفا طلب کرلیا

اسلام آبا د۔ بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر سے پبلک اکاونٹس کمیٹی (پی اے سی) کی چیئرمین شپ سے استعفا دینے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یہ تحریری حکم علیمہ خان کے ذریعے پارٹی قیادت تک پہنچا دیا گیا ہے۔پارٹی ذرائع کا…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کا تعلیمی اداروں میں پارسل ڈیلیوری بوائز پر پابندی عائد کرنے کا حکم

اسلام آباد۔سلام آباد ہائیکورٹ نے تعلیمی اداروں میں پارسل ڈیلیوری بوائز پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیاہے۔عدالت عالیہ نے ہدایت کی ہے کہ تمام اداروں کو چیک کیا جائے اور زیادہ ڈلیوریز والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے،عدالت نے…
Read More...

بھارت سے مذاکرات ہوئے تو تین نکات پر بات ہوگی،وزیر دفاع

اسلام آباد ۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان بات چیت کا آغاز ہوتا ہے تو تین بنیادی امور پر تبادلہ خیال متوقع ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیر دفاع نے واضح کیا کہ بھارت کے ساتھ مذاکرات میں کشمیر، دہشتگردی اور…
Read More...