The news is by your side.
Daily Archives

7 مئی 2025

آرمی چیف ائیر ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے ،بھارتی جہاز گرانے پر فورسز کے شاہینوں کو خراج تحسین

اسلام آباد۔چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی ائیر ہیڈکوارٹر پہنچ گئے۔ چیف آف ائیر اسٹاف ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے آرمی چیف کا گرم جوشی سے استقبال کیا آرمی چیف نے چیف آف ائیر اسٹاف اور ائیر فورس کے شاہینوں کو بھارتی ائیر…
Read More...

بھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا، اسکی غلط فہمی دور کر دیں گے، ترجمان پاک فوج

اسلام آباد۔ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بیان دیا ہے کہ بھارت نے پاکستانی قوم کو للکارا ہے، لیکن ہم اس کی اس غلط فہمی کو جلد ختم کر دیں گے۔ بھارتی جارحیت کے بعد میڈیا نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…
Read More...

اسلام قبول کرنے والے کورین گلوکار کم داؤد کا پاکستان سے اظہارِ یکجہتی

اسلام آباد۔حال ہی میں دائرۂ اسلام میں داخل ہونے والے جنوبی کوریا کے مشہور گلوکار کم داؤد نے بھارت کی جانب سے کیے گئے بزدلانہ حملوں کے بعد پاکستان سے یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والے معروف فنکار کم داؤد نے حالیہ…
Read More...

بھارتی فلموں پر پابندی عائد! جنگی حالات کے باعث این او سی کا اجرا بند

اسلام آباد۔خطے میں جاری کشیدہ حالات اور حالیہ جنگی تنازعے کے پیش نظر پاکستان نے بھارتی فلموں کو نمائش کی اجازت دینے کا عمل عارضی طور پر معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، پاکستانی حکام نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر…
Read More...

فنکاروں کی پاک افواج سے اظہارِ یکجہتی، بھارت کو مؤثر جواب پر زبردست خراج تحسین

اسلام آباد ۔بھارت نے ایک بار پھر رات کی تاریکی میں بزدلانہ حرکت کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی فضائی حدود سے پاکستان کے مختلف علاقوں پر بلااشتعال میزائل حملے کیے۔ اس جارحیت کے جواب میں پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے دشمن کے پانچ جنگی…
Read More...

بھارتی جارحیت کے باوجود پی ایس ایل شیڈول کے مطابق جاری رہے گا

اسلام آباد ۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ صورتحال کے باوجود پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ روالپنڈی میں شیڈول میچ اپنے وقت پر کھیلا جائے گا۔ رات گئے بھارت کی جانب سے آزاد کشمیر، بہاولپور میں جنگی جارحیت کے باوجود پاکستان کرکٹ بورڈ…
Read More...

گرین شرٹس کی کوچنگ کیلئے کئی پاکستانی کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے

اسلام آباد پاکستان کرکٹ ٹیم کیلئے نئے ہیڈکوچ کا اعلان اگلے ہفتے ہونے کا امکان ہے۔4 مئی تک جمع ہونے والی درخواستوں کی اسکروٹنی کے بعد امیدواروں کے ناموں کو شارٹ لسٹ کیا جانے لگا، مجوزہ ناموں میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہیڈکوچ مائیک…
Read More...

سویلین کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں ہوگا،انٹراکورٹ اپیلیں منظور

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سویلین کے فوجی ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیلیں منظور کرلیں اورفوجی عدالتوں کوسویلینزکے ٹرائل کی اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے جسٹس امین…
Read More...

چین نے پاکستان پر بھارتی حملے کو تشویشناک قرار دے دیا

بیجنگ: چین نے بھارت کی جانب سے پاکستان پر ہونے والے حالیہ حملے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے افسوسناک اور خطرناک قرار دیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے بیان دیا کہ بھارت کی جانب سے آج صبح کی فوجی کارروائی نے گہری تشویش کو جنم…
Read More...

قومی سلامتی کمیٹی نے بھارت کو جواب دینے کے لئے پاک فوج کو مکمل اختیار دے دیا

اسلام آباد ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے  قومی سلامتی کمیٹی کے ہنگامی اجلاس  میں بھارتی جارحیت کا بھرپور دفاع، جوابی کارروائی کا حق محفوظ رکھنے کا اعلان کیا گیا اور بھارتی جارحیت پر پاک فوج کو جواب دینے کا اختیار دے…
Read More...