The news is by your side.
Daily Archives

10 مئی 2025

پاکستان کیساتھ جنگ بندی کا آغاز ہوگیا؛ بھارتی سیکرٹری خارجہ نے تصدیق کردی

نئی دہلی ۔بھارتی سیکرٹری خارجہ وکرم مصری نے کہا ہے کہ سیز فائر پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (DGMO) کے درمیان ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کے نتیجے میں ممکن ہوا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، سیکرٹری خارجہ…
Read More...

پاکستان اور بھارت جنگ بندی کے لیے تیار ہوگئے؛ ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  پاکستان اور بھارت کے درمیان فوری جنگ بندی کا اعلان کر دیا اور دونوں ممالک کا شکریہ ادا کیا صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں کہا کہ رات گئے دونوں فریقوں کے ساتھ طویل بات چیت کے بعد پاکستان اور بھارت…
Read More...

جھوٹی خبروں سے خوف پھیلایا جا رہا ہے، پرینیتی چوپڑا کی اپنی ہی میڈیا پر تنقید

نی دہلی ۔بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے حالیہ دنوں بھارتی میڈیا پر تنقید کرتے ہوئے اس پر جھوٹی اور غیر مصدقہ خبروں کے ذریعے عوام کو گمراہ کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے تحفظات کا…
Read More...

پاکستان کا بھارت کو منہ توڑ جواب؛ حرا مانی نے کنگنا رناوت کو آئینہ دکھا دیا

لاہور۔پاکستانی اداکارہ حرا مانی کی جانب سے بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت کے بارے میں ایک تنقیدی بیان نے سوشل میڈیا پر خاصی توجہ حاصل کی ہے۔ انسٹاگرام پر شیئر کیے گئے ایک پیغام میں حرا مانی نے کنگنا رناوت پر سخت تنقید کرتے ہوئے ان کے حالیہ…
Read More...

بھارتی جارحیت کیخلاف پوسٹ کرنے سے گریز؛ عائزہ خان کڑی تنقید کی زد میں

لاہور۔معروف اداکارہ عائزہ خان اس وقت سوشل میڈیا پر اپنی ایک پوسٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔ اداکارہ عائزہ خان اکثر و بیشتر بین الاقوامی اور سیاسی معاملات پر خاموشی اختیار کرنے کی وجہ سے تنقید کا سامنا کرتی آئی ہیں۔ تاہم…
Read More...

بھارتی میڈیا کی تیاری دیکھ کر لگتا ہے انہیں 2 مہینے پہلے سے سب معلوم تھا، نادیہ خان

لاہور۔پاکستانی اداکارہ اور معروف ٹی وی میزبان نادیہ خان نے حال ہی میں ایک پروگرام میں شرکت کے دوران بھارتی میڈیا پر تنقید کی اور کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے بھارتی میڈیا کو واقعات کی پیشگی اطلاع حاصل تھی۔ نادیہ خان کا کہنا تھا کہ…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی؛ آئی پی ایل کو کتنا نقصان ہوا؟

لاہور۔پاک بھارت حالیہ کشیدگی کے باعث گزشتہ روز انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا، جس سے کرکٹ کے بین الاقوامی منظرنامے پر بھی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی؛ تمام ڈومیسٹک ایونٹس ملتوی کردیے گئے

اسلام آباد ۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ملک کی موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام جاری ڈومیسٹک کرکٹ ٹورنامنٹس کو فوری طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ 2،…
Read More...

پاکستان کے جواب سے بھارتی معیشت لرز اٹھی، 83 ارب ڈالر کا نقصان

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن بنیان مرصوص (آہنی دیوار) کے تحت کی جانے والی مؤثر جوابی کارروائیوں نے نہ صرف بھارت کی دفاعی تیاریوں کو چیلنج کیا ہے بلکہ اب بھارتی معیشت بھی اس کے اثرات سے دوچار ہو رہی ہے۔ بین الاقوامی…
Read More...

فتح-1 میزائل سسٹم نے بھارتی دفاعی نظام کو زمین بوس کر دیا، بھارت پر داغنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر…

اسلام آباد/نئی دہلی: پاکستان کی جانب سے آپریشن “بنیان مرصوص” کے تحت کی گئی جوابی کارروائیوں میں بھارتی عسکری تنصیبات کو ہدف بنایا گیا، جس کے نتیجے میں متعدد ایئربیسز، ایئر فیلڈز اور چیک پوسٹوں کو نقصان پہنچنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔…
Read More...