The news is by your side.
Daily Archives

5 مئی 2025

پاکستان کسی بھی بھارتی اقدام کا فیصلہ کن جواب دے گا، قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد ۔قومی اسمبلی نے پہلگام واقعے کے بعد بھارتی جارحانہ اقدامات کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں بزنس ایڈوائزری کمیٹی نے پہلگام میں پیش آئے سانحے اور پانی سے متعلق مسائل کی…
Read More...

پاکستان کی خودمختاری کو چیلنج کیا گیا تو بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا، آرمی چیف

راولپنڈی ۔چیف آف سٹاف جنرل عاصم منیر  نے کہا ہے کہ ایسے دہشت گرد گروہ جو بلوچ شناخت کے نام پر بدامنی پھیلاتے ہیں، دراصل بلوچ قوم کی عزت و وقار پر دھبہ ہیں۔ آئی ایس پی آر کی  جانب سے جاری بیان کے مطابق سپہ سالار نے ان خیالات کا اظہار…
Read More...

ہالی ووڈ اسٹار کا قرآن مجید پڑھنے اور آیات پر غور کرنے کا انکشاف

اسلام آباد ۔نیٹ فلکس کی مشہور سیریز ’یو‘ میں جو گولڈبرگ کا کردار نبھانے والے ہالی ووڈ اداکار پین بیجلی نے حالیہ انٹرویو میں اپنی روحانی زندگی کے حوالے سے چشم کشا باتیں شیئر کی ہیں، جنہوں نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے۔ امریکی جریدے …
Read More...

’’صرف لڑکیوں سے دوستی کرتی ہوں‘‘؛ رومیسہ خان نے لڑکوں سے دور رہنے کی وجہ بتادی

نئی نسل کی معروف اداکارہ اور سوشل میڈیا پر مقبول کانٹینٹ کری ایٹر رومیسہ خان نے اپنی ذاتی اور سماجی زندگی سے متعلق ایک دلچسپ بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ اب صرف لڑکیوں کو ہی دوستی کے لیے ترجیح دیتی ہیں۔ ’چاند تارہ‘ اور ’حادثہ‘ جیسے معروف…
Read More...

پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے بنگلا دیشی اسکواڈ کا اعلان

ڈھاکہ۔بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے متحدہ عرب امارات اور پاکستان کے خلاف آئندہ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ وکٹ کیپر بلے باز لٹن داس کو باقاعدہ طور پر ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ نجم…
Read More...

سری لنکن ویمنز ٹیم 7 سال بعد بھارت کو شکست دینے میں کامیاب

کولمبو۔آر پریماداسا اسٹیڈیم میں ہونے والی ویمنز ون ڈے ٹرائی سیریز کے چوتھے میچ میں سری لنکا نے بھارت کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین وکٹوں سے زیر کر کے ایک یادگار فتح اپنے نام کی۔ یہ کامیابی سری لنکن خواتین کو بھارت کے خلاف ستمبر 2018 کے…
Read More...

غزہ میں غذائی بحران شدید، 3 لاکھ بچے موت کے دہانے پر پہنچ گئے

غزہ: اسرائیلی محاصرے اور انسانی امداد کی بندش کے باعث غزہ میں غذائی قلت انتہائی سنگین صورت اختیار کر چکی ہے۔ بین الاقوامی تنظیموں کی رپورٹس کے مطابق تقریباً تین لاکھ بچے شدید غذائی قلت اور فاقہ کشی کا شکار ہو کر زندگی اور موت کی کشمکش…
Read More...

پہلگام واقعہ مودی حکومت کا سوچا سمجھا منصوبہ تھا، محبوبہ مفتی کا انکشاف

سرینگر: مقبوضہ جموں و کشمیر میں پہلگام فالس فلیگ حملے کے بعد بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری مسلمانوں پر بڑھتے ہوئے مظالم پر جموں و کشمیر پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی صدر محبوبہ مفتی نے مودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے۔ محبوبہ مفتی نے کہا کہ…
Read More...

عالمی اور ملکی میڈیا کا ایل او سی کا دورہ، وزیر اطلاعات نے زمینی حقائق پیش کر دیے

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے بین الاقوامی اور ملکی میڈیا کے نمائندوں کے ہمراہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کا دورہ کیا، جہاں بھارتی پراپیگنڈے کو زمینی حقائق کی روشنی میں بے نقاب کیا گیا۔ وزارت اطلاعات نے اس دورے میں…
Read More...

صدر مملکت سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک بھارت صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد ۔پاکستان میں تعینات چینی سفیر چیانگ زئے ڈونگ نے ایوانِ صدر میں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور خاص طور پر پہلگام واقعے کے بعد پاکستان اور بھارت کے مابین پیدا شدہ تناؤ پر…
Read More...