The news is by your side.
Daily Archives

30 مئی 2025

نیشنز کپ؛ ہاکی ٹیم کی سلیکشن کا ذمہ ہیڈکوچ کے سپرد

لاہور۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں قومی ٹیم کی سلیکشن کی ذمہ داری ہیڈ کوچ اولمپین طاہر زمان کے سپرد کردی۔  پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق حسین بگٹی نے ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں 15 جون تا 21 جون…
Read More...

یونیسف کی ’چائلڈ میرج‘ کیخلاف آگاہی مہم، صبا قمر میدان میں آگئیں

اسلام آباد۔اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال (یونیسف) نے پاکستان میں بچوں کی شادیوں کے خلاف آگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک نئی مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس آگاہی مہم کے لیے یونیسف کی نیشنل ایمبیسیڈر برائے حقوقِ اطفال، معروف اداکارہ صبا قمر نے ایک…
Read More...

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لیہ میں میڈیکل کالج بنانے کا اعلان

لیہ۔پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے لیہ میں ایک نئے میڈیکل کالج کی بنیاد رکھنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس منصوبے پر جلد کام کا آغاز کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی کوشش ہے کہ ہر بچہ تعلیم اور جدید ٹیکنالوجی کی سہولت سے…
Read More...

پاکستان نے بھارتی فضائیہ کے 5 طیارے مار گرائے، بی جے پی رہنما نے بھی اعتراف کرلیا

نئی دہلی ۔بھارتی جنگی طیاروں کی تباہی سے متعلق سوالات اب پورے بھارت میں شدت سے زیر بحث ہیں، مگر مودی سرکار اس پر خاموش ہے اور کوئی واضح جواب دینے سے قاصر نظر آتی ہے۔ بی جے پی کے ایک سینئر رہنما نے بھی بھارتی فضائی نقصان کا اعتراف کرلیا ہے۔…
Read More...

پاکستان کے موثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر افواج کی تعداد کم کرنا پڑی، جنرل ساحر شمشاد مرزا

اسلام آبا ۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھرپور اور مؤثر جواب کے بعد بھارت کو سرحد پر تعینات اپنی افواج کی تعداد کم کرنا پڑی ہے، اور ہم 22 اپریل سے پہلے والی پوزیشن پر واپس آ…
Read More...

صدر مملکت نے کم عمری کی شادی پر پابندی کا بل پر دستخط کر دیئے

اسلام آباد۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے 18 برس سے کم عمر بچوں کی شادی کی ممانعت سے متعلق بل پر دستخط کر دیے، جس کے بعد یہ بل باقاعدہ طور پر قانون کی حیثیت اختیار کر گیا ہے۔ اب 18 سال سے کم عمر لڑکی یا لڑکے کا نکاح قانونی جرم تصور…
Read More...

9 مئی کیس: پی ٹی آئی ایم این اے سمیت 11 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا

اسلام آباد ۔اسلام آباد انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی 2023 کو اسلام آباد کے رمنا تھانے میں درج مقدمے کا محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے عبد الطیف سمیت مجموعی طور پر 11 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا…
Read More...