The news is by your side.
Daily Archives

13 مئی 2025

ہالی ووڈ کے سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار جانی ڈیپ مالی بحران کا شکار کیسے ہوگئے؟

لاس اینجس۔ہالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے کیلئے مشہور پائریٹس آف دی کیریبین اسٹار جانی ڈیپ مالی بحران کا شکار ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک دور تھا جب جانی ڈیپ ہالی ووڈ کے کامیاب ترین اداکاروں میں شمار ہوتے تھے۔…
Read More...

بنیان مرصوص پر فلم بنانے کا عندیہ، اورنگزیب احمد کا کردار کون نبھائے گا؟

لاہور۔معروف پاکستانی ہدایتکار نبیل قریشی کا آپریشن بنیان مرصوص پر فلم بنانے کا عندیہ دے دیا۔ ہدایتکار نبیل قریشی نے عندیہ دیا ہے کہ وہ پاک فضائیہ کے حالیہ دفاعی آپریشن “بنیان مرصوص” اور اس میں اہم کردار ادا کرنے والے ایئر وائس…
Read More...

قومی کرکٹ ٹیم کے لئے نئے کوچ کا اعلان

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے قومی ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کے طور پر نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر اور تجربہ کار کوچ مائیک ہیسن کی تقرری کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ محسن نقوی نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے…
Read More...

ناقص پرفارمنس کے باوجود عاقب جاوید کو “نیا عہدہ” مل گیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے نئے ہیڈکوچ کے تقرر کے ساتھ ساتھ عبوری طور پر کوچنگ کے فرائض انجام دینے والے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کو ایک نئے اہم منصب پر تعینات کر دیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کا سعودی عرب کا دورہ، ولی عہد محمد بن سلمان کا پرتپاک استقبال

ریاض۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج سعودی عرب پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کیا۔ یہ دورہ مشرق وسطیٰ کے چار روزہ دورے کا آغاز ہے، جس میں صدر ٹرمپ قطر اور متحدہ عرب امارات کا بھی دورہ کریں گے۔ سعودی عرب…
Read More...

دوست ممالک نے پاک بھارت جنگ بندی میں اہم کردار ادا کیا ،عطا تارڑ

اسلام آباد ۔وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے اسکائی نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں پاکستان اور بھارت کے مابین حالیہ جنگ بندی سے متعلق حقائق پر روشنی ڈالی۔ انہوں نے بتایا کہ دونوں ممالک کے درمیان جنگ بندی مختلف عالمی طاقتوں کی سفارتی…
Read More...

پاک بحریہ کی جانب سے نیا ترانہ ’’اے وطن‘‘ جاری

اسلام آباد۔پاک بحریہ نے مسلح افواج کے اتحاد اور عزم کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے نیا ملی نغمہ ’’اے وطن‘‘ جاری کر دیا ہے۔ یہ ترانہ قومی وحدت، حب الوطنی اور دفاعی حوصلے کی بھرپور ترجمانی کرتا ہے۔ یہ نغمہ آپریشن ’’بنیان مرصوص‘‘ کے دوران…
Read More...

پاک بھارت فضائی جھڑپ میں پاکستان کو واضح فتح ملی: امریکی جریدہ

اسلام آباد: امریکہ کے مشہور دفاعی جریدے “دی نیشنل انٹرسٹ” نے اپنی حالیہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 7 مئی کو پاک بھارت فضائی تصادم میں پاکستان نے نمایاں برتری حاصل کی۔  عسکری تجزیہ کاروں کا خیال تھا کہ بھارت کو اس کی عددی برتری اور…
Read More...

پاک بھارت جنگ کے دوران سوشل میڈیا پر پراپیگنڈا کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ

اسلام آباد۔پاک بھارت کشیدگی اور جنگ کے دوران ریاست اور ریاستی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا مہم چلانے والے عناصر کے خلاف مہم تیز کردی گئی ،ذرائع کے مطابق پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈہ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا…
Read More...