The news is by your side.
Daily Archives

20 مئی 2025

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر فیلڈ مارشل بن گئے ،وفاقی کابینہ نے منظوری دیدی

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ نے دشمن کو شِکست فاش دینے پر جنرل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری) کو فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی دینے کی منظوری دیدی ہے اورکہا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مثالی جرات اور عزم کے ساتھ پاک فوج کی…
Read More...

فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں ‘ فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی۔فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کا اعزاز ملنے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں یہ اعزاز پوری قوم، افواجِ پاکستان، خاص کر سول اور ملٹری شہدا اور غازیوں کے نام وقف کرتا ہوں۔ ایک بیان میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے…
Read More...

فالس فلیگ کا پردہ فاش: پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار یوٹیوبر بی جے پی کارکن نکلی

اسلام آباد : بھارت کی جانب سے پاکستان کو بدنام کرنے کی ایک اور کوشش اس وقت بے نقاب ہو گئی جب 17 مئی کو گرفتار کی جانے والی یوٹیوبر جیوتی ملہوترا کے بی جے پی سے وابستگی سامنے آ گئی۔ سوشل میڈیا پر سرگرم اس ایکٹیوسٹ پر پاکستان کے لیے…
Read More...

عمر کے بارے میں جھوٹ کبھی نہیں بولتی، بشریٰ انصاری

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اور ہر دلعزیز اداکارہ بشریٰ انصاری نے اپنی 69ویں سالگرہ کے موقع پر عمر کے حوالے سے مثبت رویہ اپناتے ہوئے عمر چھپانے کے رجحان پر سوال اٹھایا ہے۔ اپنے یوٹیوب چینل پر جاری کردہ ویڈیو…
Read More...

احسن خان کی پرواز میں آصفہ بھٹو سے ملاقات کی تصویر وائرل

پاکستان کے معروف فنکار احسن خان نے حال ہی میں ایک فضائی سفر کے دوران ملک کی خاتون اوّل اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بیٹی، آصفہ بھٹو زرداری سے ملاقات کی، جس پر انہوں نے خوشی اور مسرت کا اظہار کیا۔ احسن خان نے سوشل…
Read More...

’مشن امپاسیبل 8‘ نے ریلیز سے قبل ہی 12 ملین ڈالرز کا بزنس کرلیا

لاس اینجلس ۔ہالی ووڈ کے معروف اداکار ٹام کروز کی نئی ایکشن فلم “مشن امپاسیبل 8: دی فائنل ریکننگ” نے امریکہ میں ریلیز ہونے سے پہلے ہی 12 ملین ڈالرز کی شاندار ایڈوانس بکنگ حاصل کر لی ہے۔ رپورٹس کے مطابق فلم کو ابتدائی طور…
Read More...

پیرس اولمپکس سے نکالی گئی خاتون تیراک نے واپسی کا عندیہ دیدیا

لندن۔ پیرس اولمپکس سے نکالے جانے والی پیراگوئے کی نوجوان تیراک لوانا الونسو نے لاس اینجلس 2028 اولمپکس میں دوبارہ شرکت کا عندیہ دے دیا ہے۔  لوانا الونسو کو پیرس اولمپکس کی انتظامیہ نے “نامناسب ماحول” پیدا کرنے کے الزام…
Read More...

پی سی بی کو پھر بیٹنگ، بالنگ اور فیلڈنگ کوچز کی تلاش، اشتہار دیدیا

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایک بار پھر قومی کرکٹ ٹیم کے لیے کوچنگ عملے کی بھرتی کا عمل شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں باقاعدہ اشتہار جاری کر دیا گیا ہے۔ پی سی بی کی ویب سائٹ پر شائع ہونے والے اشتہار میں بیٹنگ، بولنگ،…
Read More...

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز طے پا گئی، لاہور میں 3 ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے

لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے درمیان طویل مذاکرات کے بعد سیریز کے انعقاد پر کامیابی سے اتفاق ہو گیا ہے۔ بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم جلد پاکستان کا دورہ کرے گی، تاہم اب سیریز میں پانچ کے بجائے تین ٹی…
Read More...

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان

لاہور۔وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے اعلان کیا ہے کہ گرمیوں کی تعطیلات 28 مئی سے شروع ہوں گی، اور اس فیصلے کا اطلاق تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر یکساں ہوگا۔ دوسری جانب شدید گرمی کی لہر کے باعث پنجاب کے…
Read More...