The news is by your side.
Daily Archives

9 مئی 2025

پاکستان کچھ کریگا تو انڈین میڈیا کو بتانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ دنیا بتائے گی،پاک فوج

اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جوابی طور پر صرف ایل او سی کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا گیا ڈرونز اور راکٹ حملے نہیں کہے جارہے جب کہ بھارت سویلین کو نشانہ بنارہا ہے۔ ترجمان پاک…
Read More...

ہانیہ عامر نے بھارتی مداحوں کیلئے نیا انسٹاگرام اکاؤنٹ بنانے کی تردید کر دی

لاہور۔پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر نے ان افواہوں کو مسترد کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ انہوں نے بھارتی فالوورز کے لیے انسٹاگرام پر ایک نیا اکاؤنٹ بنایا ہے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی تھیں کہ ہانیہ عامر نے بھارت میں…
Read More...

ایکس پر ہوں ہی نہیں، حبا بخاری کا جعلی ایکس اکاؤنٹ پر ردعمل

لاہور۔اداکارہ حبا بخاری نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (جو پہلے ٹوئٹر کہلاتا تھا) پر ان سے منسوب جھوٹی خبر کی سختی سے تردید کی ہے۔ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف فنکارہ حبا بخاری نے واضح کیا ہے کہ ان کا ایکس پر کوئی تصدیق شدہ یا ذاتی…
Read More...

آئی پی ایل میچ کی منسوخی! چیئرلیڈر نے بھی سیکیورٹی پر سوال اٹھادیا

نئی دہلی۔بھارتی حکمرانوں کے ذہنوں پر سوار پاکستان کے خوف نے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کا میچ منسوخ کروادیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں گزشتہ روز پنجاب کنگز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان میچ کے دوران…
Read More...

بھارت کو جارحیت گلے پڑ گئی ،آئی پی ایل غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی

نئی دہلی ۔خطے میں جاری کشیدگی اور سیکیورٹی کی غیر یقینی صورتحال کے پیش نظر انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے ہنگامی اجلاس طلب کیا جس…
Read More...

پاک بھارت کشیدگی؛ وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی 48 گھنٹوں میں دوسری ملاقات

اسلام آباد ۔پاک بھارت کشیدگی کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نے 48 گھنٹوں کے دوران دوسری ملاقات کی ہے۔  وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکا کی قائم مقام سفیر نیٹلی بیکر کی 48 گھنٹے میں دوسری اہم  ملاقات میں پاک…
Read More...

پاک فوج کا ایل اوسی پرگولہ باری کا دندان شکن جواب؛ بھارتی پوسٹیں تباہ

راولپنڈی ۔کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی جانب سے ایک بار پھر شہری علاقوں کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 5 معصوم شہری جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، بھارتی فوج نے فوجی محاذ پر پسپائی کے بعد شہری آبادی پر حملے شروع…
Read More...

لائن آف کنٹرول پر پاک فوج کی بھرپور کارروائی، بھارتی فوج کا ہیڈ کوارٹر اور چیک پوسٹ تباہ

راولپنڈی ۔پاک فوج نے لائن آف کنٹرول کے پانڈو سیکٹر پر بھارتی اشتعال انگیزی پر مؤثر اور بھرپور جوابی کارروائی کرتے ہوئے ہیڈکوارٹر اور چیک پوسٹ کو تباہ کردیا۔ پانڈو سکیٹر میں پاکستان نے بھارتی فوج کیخلاف موثرجوابی کارروائی کی اور…
Read More...

پاکستان نے ایک اور بھارتی ڈرون کو مار گرایا، مجموعی تعداد 30 ہوگئی

اسلام آباد۔پاکستان کے دفاعی نظام نے بھارت کی جانب سے داغے گئے ایک اور اسرائیلی ساختہ ڈرون کو مار گرایا ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹویٹر) پر یہ خوش خبری قوم کے ساتھ شیئر کی۔…
Read More...

پاک بھارت کشیدہ صورتحال، پی ایس ایل دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ

لاہور۔پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری کشیدہ صورتحال کے باعث پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کو دبئی منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پی سی بی نے تصدیق کی ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ ایکس کے باقی میچز اب متحدہ عرب امارات (یو اے…
Read More...