The news is by your side.
Daily Archives

17 مئی 2025

جو لوگ فوج مخالف باتیں کرتے تھے کیا اُن کا احتساب نہیں ہونا چاہیے؟ ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ اب ہمیں متحد ہوکر آہنی دیوار (بنیان مرصوص) کو دہشت گردی کی طرف موڑنا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کی اسلام آباد کے طلبا اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست کا…
Read More...

وزیراعظم کی نوازشریف سے ملاقات، آپریشن بنیان مرصوص پر تفصیلی آگاہ کیا

لاہور۔ وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے رائیونڈ میں ملاقات کی ہے، ملاقات میں اہم قومی و بین الاقوامی معاملات پر گفتگو ہوئی۔ انہیں “آپریشن بنیان مرصوص” کی کامیابی اور ملک کی سکیورٹی سے متعلق تفصیلات سے آگاہ کیا…
Read More...

صدر مملکت آصف علی زرداری گوجرانوالہ کینٹ پہنچ گئے،پاک فوج کے جوانوں کو خراج تحسین

راولپنڈی ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے پاکستان کی قوت، مزاحمت اور قومی یکجہتی کا دوٹوک پیغام دیا،تاریخ گواہی دے گی کہ افواج پاکستان نے چند گھنٹوں میں بے مثال درستگی اور عزم کے ساتھ دشمن کی جارحیت کو پسپا…
Read More...

امریکی اخبار نے آپریشن بنیان مرصوص کومسلح افواج کی بڑی کامیابی قرار دیدیا

نیو یارک ۔معروف امریکی جریدے نیویارک ٹائمز نے آپریشن بنیان مرصوص کو پاکستانی مسلح افواج کی بڑی کامیابی قرار دیدیا۔ دنیا کے دیگر میڈیا پلیٹ فارمز کی طرح نیویارک ٹائمز نے بھی آپریشن بنیان مرصوص  کو پاکستانی مسلح افواج کی کامیابی…
Read More...

چیئرمین سی ڈی اے کا امتحانی مرکز کا اچانک دورہ ،فول پروف انتظامات کا جائزہ لیا

اسلام آباد۔چیئرمین سی ڈی اے، چیف کمشنر اسلام آباد اور ڈائریکٹر جنرل سول ڈیفنس محمد علی رندھاوا کی ہدایت پر سی ڈی اے اور نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ) کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت (MoU) کے تحت سی ڈی اے میں مختلف…
Read More...

مقابلہ حسن میں صرف لڑکی کی خوبصورتی نہیں دیکھی جاتی؛ اریج چودھری

لاہور۔مس پاکستان ورلڈ اریج چودھری نے مقابلہ حسن میں انتخاب کے طریقہ کار سے متعلق حیران کن انکشافات کیے ہیں۔ ایک انٹرویو میں خود پر ہونے والی تنقید کو خندہ پیشانی سے قبول کرتے ہوئے کہا کہ کسی کی زبان کو روکا نہیں جا سکتا۔ ہر ایک کی…
Read More...

جنگ پسند نہیں ،ہم تو محبت کے سفیر ہیں،عتیقہ اوڈھو

لاہورپاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو نے ہمیں جنگیں پسند نہیں ،ہم تو صرف محبت کے سفیر ہیں، بھارت کو بغیر تحقیقات کے پاکستان پر الزام تراشی نہیں کرنی چاہیے تھی۔ عتیقہ اوڈھو نے کہا کہ جب ڈاکٹر یا وکیل کسی دوسرے ملک میں…
Read More...

نور بخاری اور عون چودھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش

لاہور۔پاکستان شوبز کی سابقہ اداکارہ و میزبان نور بخاری اور عون چوہدھری کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ شوبز کو خیرباد کہنے والی اداکارہ نور بخاری نے انسٹاگرام پر نومولود کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اس خوشخبری سے آگاہ کیا ہے۔…
Read More...

فضا علی کو شو میں بولڈ لباس پہننے پر کڑی تنقید کا سامنا

لاہورپاکستان شوبز کی اداکارہ و میزبان فضا کو ان کے مارننگ شو میں بولڈ لباس پہننے پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ فضا علی حال ہی میں اپنے لائیو مارننگ شو میں پہنے گئے بولڈ لباس کی وجہ سے سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئیں…
Read More...

ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں پاکستان کی شاندار فتح

اسلام آباد ۔ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں دفاعی چیمپئن پاکستان نے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کرتے ہوئے ایونٹ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش کو 6-10 سے شکست دے دی۔ عبدالرزاق، عاشر عباس، محمد ریحان اور سعید اختر نے شاندار کھیل کا مظاہرہ…
Read More...